Blog
پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری
جنوری 23, 20254420طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، 4 ماہ کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری۔ عارضی اساتذہ کی بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ پنجاب میں 4 ماہ کیلئے ...دنیا کے14 ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
جنوری 23, 20253030نہ کوئی کٹ نہ یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی سب سے طویل سڑک کہاں واقع ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پین امریکن ہائی وے دنیا کی ...پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ظاہر
جنوری 23, 20254830پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ،محکمہ موسمیات نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی ...پنجاب کےبعدقومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ
جنوری 22, 20251470پنجاب کےبعداراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےاراکین کی تنخواہوں میں اضافےکابل منظورکروایاجائیگا،اراکین قومی اسمبلی کی موجودہ تنخواہ1لاکھ68ہزارکےلگ بھگ ہے،قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں200فیصدتک ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 22, 20251330مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 250 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے ...اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 22, 20251270وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں۔ اقلیتی کارڈپروگرام کےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اقلیتوں کااتنابڑاحصہ ہےجتناباقی پاکستانیوں کاہے،ان کانام مائنارٹییزرکھ دیامیرادل نہیں مانتا،اقلیتوں ...قومی اسمبلی اجلاس:وزارت داخلہ کی جانب سےجواب نہ آنےپرسپیکرقومی اسمبلی برہم
جنوری 22, 20251120قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سےجواب نہ آنےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےبرہمی کااظہارکیا۔ سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کوبولنےکی اجازت نہ دینےپرتحریک انصاف کے ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت نےملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی
جنوری 22, 2025148026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے28ملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردعدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے26نومبر احتجاج کیس میں 29ملزمان کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت کی ۔ملزمان کی جانب سےسردارمصروف خان ایڈووکیٹ ...اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور
جنوری 22, 20251490پنجاب اسمبلی میں اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور کرلیاگیا۔ قانون کےمطابق سپیشل کورٹ90دن میں کیس کافیصلہ کرنےکی پابند ہوگی ،اوورسیزپاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی ملکیت کومحفوظ بنادیاگیا،خصوصی عدالت ...ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 20251410ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی جانب سےمشاورت نہ ہونےپربرہم ،پی پی قیادت کودریائےسندھ سےلنک کینال نکالنےپرشدیدتحفظات ہیں، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















