Blog
سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش،اپوزیشن کاشورشرابہ،واک آؤٹ
جنوری 24, 20251400قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ میں بھی پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش کردیاگیا،بل متعلقہ کمیٹیوں کوبھیج دیے گئے،اپوزیشن نےشورشرابہ کیااور نعرےبازی کرتےہوئےواک آؤٹ کرگئے۔ سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش ہونےکےبعدبل سینیٹ کی متعلقہ کمیٹی ...عالمی مارکیٹ ،پاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں
جنوری 24, 20251600مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل پانچویں روزبھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔عالمی مارکیٹ اورپاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ امیرہویاغریب یاپھرمتوسط طبقہ ہربندہ مہنگائی سےپریشان ہے،شادی بیاہ ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ جاری
جنوری 24, 20251450حالیہ ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.77فیصدکمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق لہسن4روپے14پیسےجبکہ کیلے3روپےفی درجن مہنگےہوئےاسی طرح باسمتی چاول95پیسےاوردال مونگ ایک روپےفی کلومزیدمہنگی ہوئی،لکڑی،بیف اورچائےکی قیمتوں میں بھی ...26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
جنوری 24, 20253020چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیکاایکٹ پرمیڈیااورڈیجیٹل میڈیا نمائندوں سےمشاورت ہوتی توبہترہوتا،حکومت کوکوئی بھی قدم اٹھانےسےپہلےاتفاق رائے ...سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 20251950سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کواجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،پی ٹی ...پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا
جنوری 24, 20251270امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نےامریکی صدرکےپیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے حکمنامے کو 14روز ...یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے،ٹرمپ
جنوری 24, 20251030امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاڈیووس ورلڈاکنامک فورم میں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےحلف اٹھانےکےبعدامریکہ میں عقل کی انقلاب بنیادرکھ دی،غیرملکی کمپنیاں امریکہ میں مصنوعات ...صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا
جنوری 24, 20252140صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی تنظیموں کی کمیٹی میں پی ایف یوجے،پی بی اے،سی پی این ای،ایمنڈ،اےپی ...جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ
جنوری 24, 20251520جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ، دلکش نظارے سے فلکیات کے شوقین طلباو طالبات میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ جامعہ کراچی کےطلبا نےان نظاروں کواپنے ...شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 24, 20253820رمضان المبارک سے قبل آنیوالےاسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















