Blog
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی
جنوری 25, 20251780آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند پڑنے ، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی، کشمیر، ...سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا
جنوری 25, 20252800پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب کی سستی ائیر لائن کا اگلے ماہ سے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل 2 فروری سے پاکستان کیلئے ...آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
جنوری 25, 20252560آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستانی شہریوں کیلئے بطور سیاح آذربائیجان جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔ دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد ...طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
جنوری 25, 20252800طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس ...ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے
جنوری 25, 20252330ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے ۔ امریکا میں گزشتہ دنوں ٹک ٹک پر لگنے والی پابندی کے بعد ایپلی کیشن کو دوبارہ بحال تو کر ...دوسراٹیسٹ:پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیا،ویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار
جنوری 25, 20251350دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیاویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار ہوگئی، صرف 38رنزبناکر7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےاورفیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکےکپتان کریگ بریتھویٹ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ...ایڈیشنل رجسٹرار کابڑاکارنامہ:توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
جنوری 24, 20251940بینچزکےاختیارکےمعاملےمیں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بینچ تشکیل دے ...صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں اداکیا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
جنوری 24, 20251550پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں ادا کیا ؟بڑی وجہ سامنےآگئی۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےایک پیغام میں لکھاکےو ہ وقتی طورپرسوشل میڈیاسےکنارہ کشی کررہی ہیں۔جس ...آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی جگہ ...
جنوری 24, 20251470انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔جس میں تین پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئےجبکہ بھارت کاکوئی کھلاڑی شامل نہ ہوسکا۔ آئی ...صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف
جنوری 24, 20252100وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ صحافتی آزادی صرف اس لئےنہیں کہ سلیکٹوکےنقائص تعریف میں بدل دیں،سیاستدان توسافٹ ٹارگٹ ہیں،آپ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















