Blog
سیاحت کیلئے دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟
جنوری 27, 20252760پاکستان کے شعبہ سیاحت کے حوالے سے بڑی خوشخبری، سیر و تفریح کیلئے دنیا کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری۔ پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے اور وطن عزیز ...بھاری بستوں سے چھٹکارا :طلبا اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے
جنوری 27, 20253050طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،بھاری بستوں سے چھٹکارا مل گیا۔ پرائمری تک کے طلبا و طالبات اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پرائمری سکولوں میں زیر ...برطانیہ کیلئے پی آئی اے اور ایئر بلیو کے فلائٹ آپریشن کی بھرپور تیاریاں
جنوری 27, 20251510پاکستان سے برطانیہ جانیوالے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے اورایئر بلیو نے لاہور، اسلام آباد سے برطانیہ کیلئے پروازیں چلانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پابندی ہٹنے کے بعد جلد ...یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری،متعدد نئے تجرباتی فیچرز متعارف
جنوری 27, 20251410یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، مقبول ترین ایپلی کیشن میں متعدد نئے تجرباتی فیچرز متعارف، مشہورِ زمانہ ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کئی تجرباتی فیچرز صارفین کیلئے متعارف کروا دیے۔ یہ فیچر ...انتظارکی گھڑیاں ختم:اداکارہ کبریٰ خان اورگوہررشیدنے شادی کااعلان کردیا
جنوری 25, 20251790انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہررشید نےبلآخر شادی کااعلان کردیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےدونوں کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی تھیں،بلآخرخبریں سچ ثابت ہوگئیں۔ اداکارہ ...دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان ٹیم بھی 154رنزپرڈھیر
جنوری 25, 20251500سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکےبعدپاکستان بھی 154رنزپرآؤٹ ہوگیا۔ ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےروزپہلی اننگزمیں کھیل ختم ہوگیا،کل مہمان ٹیم 9سکورکی برترکےساتھ دوسری اننگز کوآگے بڑھائے گی۔ پاکستان کی پہلی اننگز: ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
جنوری 25, 20251370مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ89ہزارچا ر سوروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں172روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا دولاکھ 48ہزارایک ...8فروری کومینڈیٹ چرایاگیاابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کرینگے،پی ٹی آئی
جنوری 25, 20251880تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاکہ 8فروری کولوگ باہرنکلے،ہم نےلاہور سمیت ہرجگہ میدان مارا،ہمارامینڈیٹ چرایاگیا،سینیٹرشبلی فرازنےکہاکہ ابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کریں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری ...یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج اورقبائل بھی ہما رےہیں،مولانافضل الرحمان
جنوری 25, 20251990سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج ہماری ہے، قبائل بھی ہما رےہیں۔ ڈی آئی خان میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ طالبان ہیں یاجوبھی اسلحہ لیکرپھررہےکس کےخلاف جہادکررہے؟کسی صورت ...عمران خان نےعلی امین گنڈاپورکوپارٹی عہدےسےہٹادیا
جنوری 25, 20251690بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوصوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ ذرائع کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی جگہ جنیداکبرکوپی ٹی آئی خیبرپختونخواکانیا صدرمقرر کردیا۔ ذرائع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















