Blog
پی ٹی آئی کامذاکراتی اجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
جنوری 28, 20251070سپیکرایازصادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیااورمذاکرات میں شرکت کی دعوت دی جس پرانہوں نےانکارکر دیا۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق نےکہاکہ ...جنوبی کوریا:طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری،اہم حقائق منظرعام پر
جنوری 28, 20251660جنوبی کوریانےطیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی،جس میں اہم حقائق منظرعام پرآگئے۔ رپورٹ کےمطابق مسافرطیارہ گزشتہ ماہ ملک کےجنوب مغربی ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیاتھا،رن وےکےقریب پہنچنےپرکنٹرول ٹاورنےطیارےکوپرندوں سےمحتاط ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعا
جنوری 28, 20251620توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعاکردی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ ...انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے
جنوری 28, 20251720انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی ۔ میگاایونٹ کی جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار ...ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے،وزیراعظم
جنوری 27, 20251730وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ریلویزسےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوپاکستان ریلویزکی بحالی اورترقی سےمتعلق لیے گئے اقدامات پربریفنگ دی گئی،2022کےسیلابوں ...مجھے امیر بنادو،حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل
جنوری 27, 20251540پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ سے ایک انوکھی درخواست کی ہے، جس کے جواب میں رجب بٹ نے ...شرح سود میں مزید کمی ،اسٹیٹ بینک نے 12 فیصد مقرر کردی
جنوری 27, 20252050ا سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر نےکےبعد 12 فیصد مقرر کردی ۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناتھاکہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سودمیں ایک فیصدکمی کردی جس ...اب یہ فیصلہ عدالتی پراپرٹی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
جنوری 27, 20252290ایڈیشنل رجسٹرارکوجاری شوکازنوٹس کےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اب یہ فیصلہ عدالتی پراپرٹی ہے،ایک بارسارے معاملےکودیکھ لیتےہیں۔ ایڈیشنل رجسٹرارنذرعباس کوجاری شوکازنوٹس کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرسماعت سپریم کورٹ کےچھ ...190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر
جنوری 27, 20251540190ملین پاؤنڈکیس میں سزاکےخلاف بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں دائرکردی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جانب سےاپیلیں وکیل ...پی ٹی آئی میں مخالف دھڑےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
جنوری 27, 20251190تحریک انصاف کی صوبائی صدارت کےمخالف دھڑےکوملنےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کےخلاف ماضی میں متحرک گروپ نےبانی پی ٹی آئی کومبینہ شکایات لگائیں،گروپ میں شامل افرادنےجیل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















