Blog
سندھ ہائیکورٹ کابھکاریوں کیخلاف گرینڈآپریشن کاحکم
جنوری 29, 20251600سندھ ہائیکورٹ نےپولیس کوٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف گرینڈآپریشن کرنےکاحکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچ نےٹریفک سگنلزپرخواجہ سراؤں کےبھیک مانگنے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ شہرکےکسی بھی سگنل پرخواجہ سرا،مردخواتین یابچےبھکاری ...حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر
جنوری 29, 20252340چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی نےپہل کی،ہرقسم کی سختیوں کےباوجودمذاکرات میں پہلی ...پی ٹی آئی کےجنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سےاستعفادیدیا
جنوری 29, 20251870تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی جنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سے استعفا دے دیا۔ جنیداکبرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین تھے۔ استعفےمیں جنیداکبرنےلکھاکہ میں24جنوری کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین منتخب ہواہوں،قائمہ کمیٹی ...جسٹس عائشہ ملک کی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات جاری
جنوری 28, 20251760سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ لکھ کراپنی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات بتادیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ میں لکھاکہ 16جنوری کویہ مقدمات 3رکنی بینچ کےسامنے مقررکیے گئے تھے،16جنوری کوسوال اٹھایاگیاکہ ...اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں،بلاول بھٹو
جنوری 28, 20251600چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں۔ کراچی میں تاجروں کےاعزازمیں ظہرانہ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ مل کرآپ کےمسائل کاحل نکالیں گے،آپ کےمسائل کاحل بہت ...قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظور
جنوری 28, 20251800قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظورکرلیاگیا۔ترمیمی بل اب صدرمملکت کومنظوری کیلئےبھجوایاجائیگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کےبعدبل باقاعدہ قانون بن جائیگا۔ ترمیمی بل کےمطابق نئی شق 1اےکےتحت سوشل میڈیاپروٹیکشن اینڈریگولیٹری اتھارٹی ...صحت سہولیات سے متعلق وزیراعظم کی اہم ہدایت
جنوری 28, 20251510وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی وزارت صحت کے امور پرجائزہ اجلاس منعقدہوا جس میں وفاقی وزیرصحت سمیت ...ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ بحال،نوٹیفکیشن جاری
جنوری 28, 20251580ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ نذرعباس کوبحال کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ رجسٹرارآفس نےنذرعباس کےایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل کےعہدےپربحالی کاآفس آرڈرجاری کردیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالتی آرڈر کے باوجود بینچز اختیارات کیس سماعت کے لیے مقرر ...نیلم منیرکاشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ،مداحوں میں خوشی کی لہر
جنوری 28, 20251640پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک تصویرپوسٹ کی جس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی،اداکارہ نےشادی پر مبارکباد اور دعائیں دینے والوں ...حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے،وفاقی وزیرخزانہ
جنوری 28, 20251290وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاکہ حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تمام معاشی اشاریےمثبت رجحان ظاہرکررہےہیں،معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،2023کی نسبت 2024میں معیشت مستحکم ہوئی۔حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















