Blog
اووربلنگ:نیب ان ایکشن،15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری
جنوری 29, 20251110نیب نےاووربلنگ اوریونٹس نکالنےوالےلیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری کردیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نےکہاہےکہ لیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزبھجوائےہیں،تمام ایس ڈی اوزاووربلنگ کرنےاورپھر نکالنےکاریکارڈلیکرپیش ہوں۔ نوٹس کےمتن میں کہاگیاکہ اووربلنگ اوربل نکالنےکا عرصہ 2020سے2024تک کاہے،صارفین کوبل نکالنےکیلئےکن افسران ...خاتون جج کودھمکی کاکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
جنوری 29, 20251870خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون جج کودھمکی دینے کے کیس کی سماعت جج کی عدم ...یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
جنوری 29, 20252060یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فوری طورپرکسی قسم کےجانی ...مذہبی سیاحت و عبادت: ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری
جنوری 29, 20252840مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج اور فروغ، مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے زائرین کی سہولت کیلئے نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے ...انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز
جنوری 29, 20251340انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز بن گئی۔چینی شہر شنگھائی میں موجود انفینٹی سٹوڈیو( Infinity Studio) نہایت حیرت انگیز سلیکون مجسمے تخلیق کرنے کے حوالے سےدنیا بھر ...پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے گزشتہ چھ ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال
جنوری 29, 20252370پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گزشتہ 6 ماہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال ہوگئے۔ پی آئی اے کے 7 روٹس پر طیاروں کی کمی کے ...نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوںسے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ
جنوری 29, 20252500طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا حکومت نے نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور ...آئی فون17:ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی آئے گی؟
جنوری 29, 20252310ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر، آئی فون17 کی ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کیا تبدیلی متعارف کروائی جائے گی؟ایپل کےرواں سال لانچ ہونیوالے آئی فون 17 ایئر کی تصاویر لیک ہو گئیں۔ لیک ...پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری 29, 20252380پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری نےوکیل ندیم سرورکےتوسط سےلاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ کےخلاف درخواست دائرکی ۔جس میں الیکشن کمیشن ،پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ...کیاملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟جسٹس جمال خان مندوخیل
جنوری 29, 20251930فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیا ملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















