Blog
صدرمملکت کےدستخط کیساتھ،پیکاایکٹ قانون بن گیا
جنوری 29, 20251160صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔بل باقاعدہ قانون بن گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر ...حریم سہیل پیاگھرسدھارنےکوتیار،مایوں کی تصاویر وائرل
جنوری 29, 20253160پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل پیاگھرسدھانےکوتیار، مایوں کی تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ حریم سہیل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پراپنی مایوں کی مختلف ...آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،نعمان علی 5نمبرپرآگئے
جنوری 29, 20251890انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےنعمان علی 5 ویں نمبرپرآگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ کےمطابق پاکستان کےنعمان علی نے4درجےترقی کےبعد5ویں پوزیشن ...وزیراعلیٰ مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دیدیا
جنوری 29, 20251850وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے فیز ون کے تحت 414 سکیموں پر پیشرفت کی رپورٹ ...اسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
جنوری 29, 20251800شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےسینئرسول جج مبشرحسن چشتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی ...وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدکی ملاقات
جنوری 29, 20251950وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی،پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع اوراقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کےدوران وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد اور امید ...توشہ خانہ ٹوکیس: دوسری عدالت منتقل کرنےکی استدعا مسترد
جنوری 29, 20251470بانی تحریک انصاف عمر ان خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواست دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعامستردکردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان ...ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے،صدرمملکت
جنوری 29, 20252140صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےچین کےصدرشی جن پنگ کوخط لکھ کر چینی سال نواورموسم بہارکےتہوارکےموقع پرمبارکبادپیش کی۔ ...گوگل میپس کاخلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےامریکہ رکھنےکااعلان
جنوری 29, 20251980گوگل میپ میں بڑی تبدیلی،خلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےخلیج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گوگل کاکہناہےکہ یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کےلئے ہوگی،خلیج کانام تبدیل کرنےکامقصدمقامی شناخت کواجاگرکرناہے،میکسیکوکےصارفین کواس کانام خلیج میکسیکوہی ...حکم امتناع اورضمانت سےمعاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصورعلی شاہ
جنوری 29, 20251200سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ حکم امتناع اورضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں2.4ملین کیسزہیں،86فیصدبیک لاگ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہے،ہمارےپاس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















