Blog
امریکہ میں ’’ قیامت کلاک‘‘ کی سوئی قریب آگئی
جنوری 31, 20251780امریکہ میں ’’ قیامت کلاک‘‘ کی سوئی قریب آگئی2 خطرات قیامت برپا کرنے والے ہیں۔اہم انکشافیہ ’’ قیامت کلاک‘‘ کیسے کام کرتا ہے؟ امریکہ میں ’’ ڈومزڈے کلاک‘‘ کی سوئی نے ایک ...آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟
جنوری 31, 20251710ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر، سستے ترین آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی یہ نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے رواں سال لانچ کی جانیوالی ڈیوائس ...بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات کامعاملہ،عدالت کاتحریری فیصلہ جاری
جنوری 31, 20251460بانی تحریک انصاف عمران خان کوجیل میں سہولیات سےمتعلق اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ سےملاقات، بیٹوں سےفون پربات ودیگر سہولتوں کی درخواست پراسلام ...پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ
جنوری 31, 20251880وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔ اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ چین میں نئےسال کے ...عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی
جنوری 31, 20252140عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں پھرحکم امتناع کی درخواست پرفیصلہ کریں گے۔عدالت نےفریقین کوتین ہفتوں ...لاہورسےکراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکار
جنوری 31, 20251690لاہورسےکراچی جانےوالی مسافر ٹرین حادثےکاشکار،شالیمارایکسپریس کی 3بوگیاںپٹڑی سےاترگئیں۔ شالیمارایکسپریس کوحادثہ شاہدرہ کےقریب پیش آیا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں ۔ٹرین لاہورسےکراچی جارہی تھی کےراستےمیں حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثےکےبعدلوگ اپنی مددآپ کےتحت ٹرین ...اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا،جسٹس امین الدین
جنوری 31, 20251460فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس امین الدین نےریمارکس دئیےکہ اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین ...پی ٹی آئی کاانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے، وزیراعظم
جنوری 30, 20251310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کا2024کےانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے،پی ٹی آئی سےکہتےہیں اپنےحقائق لےکرمذاکرات کی میزپرآئے،مجھ سمیت حکومت نیک نیتی کےساتھ مذاکرات کےلئےتیارہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ...کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھناچاہتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 30, 20251920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھنا چاہتی ہوں۔ لاہورمیں کھیلتاپنجاب گیمزکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب کےابھرتےہوئےٹیلنٹ کودیکھ کرخوشی ہورہی ہے،پنجاب کےنوجوان بہت باصلاحیت ہیں،کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتا پنجاب دیکھناچاہتی ...پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟موسم کی اہم پیشگوئی
جنوری 30, 20252340پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل 31 جنوری سے یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم ملک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















