Blog
دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ،110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل
فروری 1, 20251230دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈقائم،صرف110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل کرلیاگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی سٹیڈیم کادورہ کیا،اُنہوں نےمختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی ...الیکشن کمیشن نےمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی
فروری 1, 20251520الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع کروانےپرمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی،سندھ اورپنجاب اسمبلی کےایک ایک رکن کی رکنیت بحال جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی کے4ارکان کی رکنیت بحال کی گئی۔ واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے16جنوری کوسینیٹ ...واشنگٹن:مسافرطیارہ حادثہ میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی جاں بحق
فروری 1, 20251950امریکہ میں مسافرطیارےکےحادثہ میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی جاں بحق ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عسری حسین کےشوہرحمادرضانےمیڈیاکوبتایاکہ 30 جنوری کو رات 8 بجے کے قریب طیارہ حادثےسےقبل جب ریگن ...ٹیرف کےنفاذپرکینیڈا،میکسیکواورچین کچھ نہیں کرسکتے، صدرٹرمپ
فروری 1, 20251640امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا ،میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ تیل اورگیس پر18فروری سےٹیرف لاگوکریں گے،سٹیل،المونیم اورتانبےپربھی ٹیرف لاگوہوگا،روس کےساتھ سنجیدہ بات ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا
فروری 1, 20251610انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے لیے پاکستان نےپندر ہ رکنی سکواڈکااعلان کردیا۔اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی ون ڈے ...اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
فروری 1, 20253410پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ سجل علی 17 جنوری 1994 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، اُنہوں نے 2011میں شوبزکی دنیامیں ڈرامہ سیریل ’محمود آباد ...عوام کیلئے بُری خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
فروری 1, 20251430عوام کیلئے بُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...واشنگٹن:امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت
فروری 1, 20251900امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت ہوئی ،طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈنےطیارےکابلیک باکس ملنےکی تصدیق کردی،بلیک باکس میں فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ کوائس ریکارڈشامل ہے،ایئرٹریفک کنٹرولربیک وقت ...آذربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
فروری 1, 20252010آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ،پاکستان سے آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ آذربائیجان ٹورازم بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی ...کینیڈااورمیکسیکوکےبارےمیں امریکی صدرکابڑااعلان
فروری 1, 20252200امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کےنفاذکااعلان کیاہے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کانفاذہوگا۔ ٹیرف کودرآمدی تیل کی قیمت میں ایڈجسٹ کرنے پرغورکررہےہیں،ٹیرف کےنفاذسےامریکی معیشت پرمنفی اثرنہیں پڑے گا،ہمیں کینیڈااورمیکسیکوکی مصنوعات کی ضرورت نہیں، کینیڈا اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















