Blog
سسٹم0 :مصنوعی ذہانت واقعی ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟
فروری 3, 20251690صفر کا نظام کیا ہے؟ کیا مصنوعی ذہانت واقعی ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟دلچسپ و عجیب اور حیرت انگیز سوالات نے ماہرین کو حیران کر دیا۔ آج کی دنیا میں ...یوم یکجہتی کشمیر: حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
فروری 3, 20255170طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو تعلیمی اداروں سمیت عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری ...صدرمملکت نے3ججزکےتبادلےکردئیے،وزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
فروری 3, 20251900صدرمملکت آصف علی زرداری نےآرٹیکل 200 کی شق (1)کےتحت3 ججزکےتبادلے کی منظوری دےدی،جس پروزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ ...زمین سے مستقبل قریب میں ٹکرانے والے سیارچے کی کڑی نگرانی
فروری 3, 20251640زمین سے مستقبل قریب میں ٹکرانے والے سیارچے کی کڑی نگرانی،یورپی خلائی ایجنسی کے مطابق یہ سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیارچے YR4 27 دسمبر 2024 ...چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 20252070انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینزچیمپئنزٹرافی 2025کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا۔ پاکستان میں ہونے والےچیمپئنزٹرافی کے میچوں کے ٹکٹ ملک کے26 شہروں کے ٹی سی ایس کے108 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ...سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز
فروری 3, 20254500پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے سعودیہ کی ایئرلائن فلائی ادیل نے اپنے ...میٹا کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان
فروری 3, 20252820فیس بک کےصارفین حیران ،میٹا کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان،مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ فیس بک میں بہت جلد چند بڑی تبدیلیاں نظر آئیں ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
فروری 3, 20251940وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے،امن وامان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑاوراویس لغاری بھی وزیراعظم کےہمراہ موجود ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف قلات میں دہشتگردوں ...طلبا کیلئے خوشخبری:اب سکولوں میں دوپہر کا کھانا مفت ملے گا
فروری 3, 20252520طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، اب سکولوں میں طلبا کو دوپہر کا کھانا مفت دیا جائے گا۔ سندھ حکومت نے طلبا کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ...جوڈیشل کمیشن نےپشاورہائیکورٹ کیلئے10ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی
فروری 1, 20252150جوڈیشل کمیشن نےپشاورہائیکورٹ کےلئے10ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کیلئے10ایڈیشنل ججزکی تعیناتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















