Blog
ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
فروری 4, 20251710مالی سال کےپہلے7ماہ میں ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےمطابق یہ اضافہ مالی سال2024-25کےپہلے7ماہ میں ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری ملکی ...پاکستان میں کینسرکےباعث ہونیوالی شرح اموات تشویشناک ہے،مریم نواز
فروری 4, 20251980وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ پاکستان میں کینسرکےباعث ہونےوالی شرح اموات تشویشناک ہے۔ کینسرسےبچاؤکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ کینسرکی تشخیص اورعلاج کےبارےمیں عوامی شعوروآگاہی اشدضروری ہے، کینسرقابل علاج مرض ہےاورمناسب ...پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 4, 20251530پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےججزسےحلف لیاتقریب حلف برداری پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی ۔حلف اٹھانےوالے10ایڈیشنل ججزمیں جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ خان، جسٹس صلاح الدین،جسٹس صادق ...پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موسم سرد ہو گیا
فروری 4, 20251630پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج،کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سمیت بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ...علی بابا گروپ نے اپنی اے آئی ایپ کا نیا ماڈل لانچ کردیا
فروری 4, 20252160علی بابا گروپ نے اپنی اے آئی ایپ کا نیا ماڈل لانچ کردیا۔چین کی سب سے بڑی آن لائن سٹور چلانے والی چینی کمپنی علی بابا گروپ نے بھی مصنوعی ذہانت کی ...عمران خان کوسیاسی جدوجہدکرنی ہےتوپارلیمنٹ میں کریں ،رانا ثنااللہ
فروری 4, 20252290مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف نےسیاسی جدوجہدکرنی ہےتوپارلیمنٹ میں کریں۔ عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام خط پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ ...سہ ملکی کرکٹ سیریز،چیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے محکمہ داخلہ کااہم فیصلہ
فروری 4, 20251920سہ ملکی کرکٹ سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی محکمہ داخلہ نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل وفاقی محکمہ داخلہ نےقذافی سٹیڈیم کےسیکیورٹی آڈٹ کےلئے خصوصی کمیٹی ...امریکہ کےپڑوسیوں سےتجارتی جنگ کاخطرہ ٹل گیا،1ماہ کیلئےاضافی ٹیرف موخر
فروری 4, 20251840امریکہ کےپڑوسیوں سےتجارتی جنگ کاخطرہ ٹل گیا،ایک ماہ کیلئےاضافی ٹیرف موخرکر دیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپراضافی ٹیرف30دن کیلئے روک دیا،ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسین صدرکلاڈیاسےٹیلی فون پر ...کینسرکامرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 4, 20251230وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کینسرکاموذی مرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔ کینسرسےبچاؤکےعالمی دن کےموقع پر اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ عالمی دن پرسرطان کےخلاف آگہی پیداکرنےکےعزم کااعادہ کرتے ہیں،پاکستان نےکینسرکی تحقیق،علاج ...پنجاب میں دھندکاراج:موٹرویزبندمختلف مقامات سےبند
فروری 4, 20252110صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھر دھند کا راج برقرار ہونے سے موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکےباعث بند ،ایم2پرلاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















