Blog
کشمیرکی آزادی،اُمید کی کرن
فروری 5, 20252170آنسو خشک ہو گئے ہیں روتے روتے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ کیا انسانیت اتنی سستی ہو گئی ہے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے میں نے ...سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کا اہتمام
فروری 5, 20252260چولستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام،چولستان جیپ ریلی کا ایونٹ 12 فروری سے 16 فروری تک جاری رہے گا، جس میں ...بڑھتی ہندوتواانتہاپسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے،آرمی چیف
فروری 5, 20251570آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی مظالم اوربڑھتی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےیوم کشمیر ...اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
فروری 5, 20252650اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ان کا انتقال 88 برس کی عمر میں گزشتہ روز 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ پرنس کریم ...کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟
فروری 5, 20252710کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟ موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتاچلا ہے کہ اے آئی ...وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
فروری 5, 20251740وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے نے گارڈآف آنرپیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی سےخطاب بھی کریں ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
فروری 5, 20252210سہ ملکی سیریز میں شرکت کےلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی، نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام ...تاریخ گواہ ہے ظلم زیادہ دیرنہیں ٹھہرتا،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی ،مریم نواز
فروری 5, 20252470وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا،کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ہر ...جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کاایک اہم ستون رہےگا،وزیراعظم
فروری 5, 20252020وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا۔ یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ مقبوضہ جموں وکشمیردنیاکےسب سےبڑےقابض فوجی علاقوں میں سےایک ہے، کشمیری خوف ...مریم نوازکی محنت سےپنجاب میں بہتری نظرآرہی ہے،نوازشریف
فروری 4, 20251820سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نےکہاہےکہ الحمدللہ، عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے۔مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















