Blog
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے،جسٹس منصور
فروری 6, 20251520جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ اسلام آبادمیں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےسپریم کورٹ کےجج جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ موسمیاتی تبدیلی ...کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،موسم کے مختلف رنگوں کی بہار
فروری 6, 20252110کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم ِ بہار کی آمد کی ...دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟
فروری 6, 202526000دنیا کے10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری۔اس فہرست میں کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ...سیاحت کافروغ :مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی
فروری 6, 20251910مصرجانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی۔ مصر تاریخی مقامات اور آثارِ قدیمہ سے بھرپور سیاحتی ملک ہے ،جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ کرتے ...پاکستان سے بنگلا دیش کیلئے براہِ راست پروازوں کی اجازت مل گئی
فروری 6, 20251480پاکستان سے بنگلا دیش کیلئے براہِ راست پروازوں کی اجازت مل گئی۔دونوں ممالک کے درمیان 10 سال بعد پروازیں بحال ہوں گی۔ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان ایک دہائی کے طویل ...خیبرپختونخوا: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
فروری 6, 20253170طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ حکومت ِخیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبے بھر میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ ...مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی انٹرنیٹ ایپ
فروری 6, 20252940انٹرنیٹ کی دنیا میں نئی سروس نے چیٹ جی پی ٹی، ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ ...پیکاایکٹ:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے
فروری 6, 20251720پیکاایکٹ میں ترمیم پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ 2025میں ترمیم کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی ۔ درخواست فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے راجا ریاض کے توسط سے دائر کی،جس ...امریکہ:صدرٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
فروری 6, 20252390امریکہ بھرمیں صدر ڈونلڈٹرمپ کی پالیسیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مظاہرین کاکہناہےکہ غزہ سےفلسطینیوں کی جبری بےدخلی کومسترد کرتےہیں،ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کےڈیٹاتک ایلون مسک کی تشویشناک ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...مینارپاکستان جلسےکامعاملہ:عدالت نےچیف سیکرٹری کوطلب کرلیا
فروری 6, 20252220تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکی اجازت کےکیس میں عدالت نےچیف سیکرٹری کوآج طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےعالیہ حمزہ کی درخواست پرسماعت کی۔ سرکاری وکیل نےڈپٹی کمشنرکی رپورٹ پیش کی۔ ڈی سی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















