Blog
پاکستان کاپرائمری سرپلس آئی ایم ایف ہدف سےزیادہ رہا،فچ رپورٹ
فروری 7, 20251620عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی رپورٹ میں کہاگیاہےپاکستان کاپرائمری سرپلس بین الاقوامی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف) ہدف سےزیادہ رہا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ ...امریکہ:سرکاری ملازمین کےجبری مستعفی ہونےکی تاریخ میں توسیع
فروری 7, 20251940امریکی عدالت نےوفاقی ملازمین کےجبری استعفیٰ کےمنصوبےکو10فروری تک روک دیا۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےریمارکس دئیےکہ ٹرمپ کےپروگرام کی قانونی حیثیت کاجائزہ لے رہے ہیں ،منصوبےپرعملدرآمدکیلئےحکومت کوکارروائی کرنےسےروک دیاہے۔ ڈسٹرکٹ جج جارج ...حکومت کی ایک بارپھرپی ٹی آئی کومذاکرات کی پیشکش
فروری 7, 20252070حکومت نےایک بارپھرتحریک انصاف کومذاکرات کی پیشکش کردی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ ہم نےکبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازےبندنہیں کئے،ہم نےتوپی ٹی آئی سےمذاکرات کےلئےکمیٹی بھی تحلیل نہیں کی،پی ٹی آئی کی پہلےاندرسےمنظوری ...پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم
فروری 7, 20251500وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سےسب سےزیادہ متاثر ہوا،2سال قبل پاکستان کوشدیدسیلاب کاسامناکرناپڑا۔ ...قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،محسن نقوی کامزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ
فروری 7, 20252090قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈمدت میں تکمیل،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی جانب سے1500مزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ دیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کے ساتھ ان کی نشستوں پر ...بڑی خبر،پی ٹی آئی کی لاہورجلسےکی درخواست مسترد
فروری 7, 20251240تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورمیں ٹرائی نیشن سیریزاورسیکیورٹی ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 7, 20251810سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرنےکےلئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی۔ سہ ملکی سیریزمیں شرکت کےلئے جنوبی آفریقہ کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی، جنوبی آفریقہ ...شائقین کرکٹ ، کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے،محسن نقوی
فروری 7, 20252510چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی دورہ چین ...پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر ...
فروری 7, 20251700پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔سپارکو نے چینی خلائی ادارے کے ساتھ تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرکے خلائی ...طلبا کیلئے خوشخبری:14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
فروری 7, 20252740طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت کے موقع پر نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















