Blog
گوگل کے مقابلے پر چیٹ جی پی ٹی کے سرچ انجن کی آسان رسائی
فروری 7, 20251970گوگل کے مقابلے پر چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن سامنے آگیا۔گوگل سرچ انجن کی بالادستی کیلئے چیٹ جی پی ٹی سرچ انجن تک رسائی آسان بنادی گئی۔ اوپن اے آئی ...رمضان شوگرملزریفرنس:شہبازشریف اورحمزہ شہبازبری
فروری 6, 20252650رمضان شوگرملزریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوبری کر دیاگیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہبازکی بریت کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سناتےہوئے ...جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کیلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی
فروری 6, 20252020جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزکی منظوری زیرغورآئی۔ ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی ...بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش
فروری 6, 20251760بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نےسوشل میڈیا پر اپنےحامیوں ...اداکارہ ماوراحسین اورامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
فروری 6, 20252950پاکستانی شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ماوراحسین اوراداکارامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اداکارہ ماوراحسین نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشادی کی تصاویرشیئرکی جنہوں نےسوشل میڈیاپرطوفان برپاکردیا۔ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی ...کمی کےباوجودسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر
فروری 6, 20252660کمی کےباوجودسونےکی قیمت مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ ...حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا
فروری 6, 20251850حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےسات رکنی آئینی بینچ نے حمزہ شہباز وزارت ...پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتاہے،ترجمان
فروری 6, 20252400ترجمان دفترخار جہ نےکہاہےکہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ مراکش کشتی حادثےمیں جاں بحق 4افرادکی میتیں پاکستان ...پی ایس ایکس :مندی کارجحان،100انڈیکس میں 1634پوائنٹس کی کمی
فروری 6, 20251950پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان، 100انڈیکس میں1634پوائنٹس کی کمی ہونے سے انڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگرگئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرانڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگر گئی ...انتظار کی گھڑیاں ختم:قذافی سٹیڈیم چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار
فروری 6, 20252460انتظارکی گھڑیاں ختم، چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےنئے نویلے قذافی سٹیڈیم کا گھونگھٹ کل اٹھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لئے دنیا کا چیمپئن سٹیڈیم میزبانی کے لیے پوری طرح تیارہوگیا، نامور گلوکار علی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















