Blog
چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،وزیراعظم
فروری 7, 20251840وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،آپ ہمسائیہ ملک کوشکست دےکر24کروڑعوام کےدل جیتیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح کردیا،افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،چیئرمین پی سی ...سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
فروری 7, 20251880سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ خط جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن اللہ نےلکھا۔ خط میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ میں ججزکی ...معاشی بہتری اورمہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ہیں، نواز شریف
فروری 7, 20252170سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ معاشی بہتری اورمہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کےاشارےہیں۔ سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےساتھ فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ...’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےدھوم مچادی
فروری 7, 20252150’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےریلیزہوتےہی دھوم مچادی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےرواں ماہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کاآفیشل ترانہ جاری کردیا،جس نےسوشل میڈیاپرطوفان برپاکردیا۔ چیمپئنزٹرافی کےترانےمیں پاکستان کےمعروف گلوکارعاطف اسلم نےاپنی ...ٹرمپ کابڑااقدام:بین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگادیں
فروری 7, 20251920امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیوں کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نےامریکہ کےقریبی اتحادی اسرائیل کےخلاف بےبنیادالزامات عائدکئے،وزیراعظم نیتن یاہوکےوارنٹ گرفتاری جاری کرکےطاقت کاغلط استعمال کیاگیا۔ ...انٹرنیشنل کارگو ٹرانسپورٹ : پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین کب چلے گی؟
فروری 7, 20252460پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین کب چلے گی؟ پاکستان اور روس کے درمیان بڑے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کا مقصد بین الاقوامی کارگو ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا اورمسافروں کو سہولت ...نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ آنیوالے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کیلئے فیس بڑھا دی
فروری 7, 20252350ماؤنٹ ایورسٹ جانیوالے کوہ پیماؤں اور سیاحوں کیلئے بڑی خبر،نیپالی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی۔ نیپال نے ماونٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس میں ایک ...نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے12 گنا بڑا سیارہ دریافت
فروری 7, 20252980مشتری سے بھی بڑا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے بھی 12 گنا بڑا سیارہ دریافت کر لیا۔ درحقیقت اس سیارے کے مقابلے میں مشتری بونا ...اسرائیل ،امریکہ سےکشیدگی،ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا
فروری 7, 20251600اسرائیل اورامریکہ سےکشیدگی کےباعث ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پاسداران انقلاب نےخلیجی پانیوں میں ملک کے پہلےڈورن بردارجنگی بحری جہازکولانچ کردیا،ایرانی جنگی بحری جہازڈورن کےساتھ کروزمیزائل بھی ...سپریم کورٹ نے100دن میں 3ہزارزیرالتوامقدمات نمٹادئیے
فروری 7, 20252370چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 100 دن میں3ہزار زیرالتوامقدمات نمٹادئیے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو26 اکتوبرسے6فروری تک 100دن مکمل ہوگئے۔چیف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















