Blog
جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے،ٹرمپ
فروری 8, 20251880امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جاپانی وزیراعظم کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ اگلےہفتےبہت سےممالک پراضافی ٹیرف لگائےجارہےہیں۔ صحافی نےڈونلڈٹرمپ سےسوال ...پرینیتی کی پریانکا کے بھائی کی شادی میں انٹری،اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں
فروری 8, 20251900بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کزن پریانکا چوپڑا کےبھائی کی شادی میں دھماکےدارانٹری کرکےاختلافات کی افواہوں کوختم کردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈکی اداکارہ پرینیتی چوپڑااور پریانکا چوپڑاکے درمیان ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دیدی
فروری 8, 20251680سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دےکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگےسیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈٹیم کےکپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے330رنزبنائے ہدف ...پاکستانی معیشت مثبت سمت پرگامزن:آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب
فروری 8, 20252010ملکی معیشت مثبت سمت پرگامزن ،پاکستان مالی سال کےپہلے6ماہ میں بین الاقوامی مالیت ادارہ (آئی ایم ایف)کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ نےمالی سال کےپہلے6ماہ کےاخراجات وآمدن کے حوالے ...رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 8, 20254650رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے ...پی ٹی آئی کی طرف سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی کاردعمل آگیا
فروری 8, 20252550تحریک انصاف کی جانب سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی نےردعمل دےدیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی،اُنہوں نےصرف یہ کہاتھاکہ ان کےدروازےہرکسی کےلئے کھلےہیں،مذاکرات ...بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع
فروری 8, 20252250بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا
فروری 8, 20251450بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران نےاڈیالہ جیل کےایڈمن بلاک میں بشریٰ بی بی کوشامل تفتیش ...عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
فروری 8, 20252300سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ کیس پر 14 فروری کو سماعت ...چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کافیصلہ
فروری 8, 20252200انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کےلئےپاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کےلئے وفاقی کابینہ نےوزارت داخلہ کی سمری منظورکرلی،پاک فوج آرٹیکل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















