Blog
آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،مولانافضل الرحمان
فروری 10, 20251760سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ آج ہم امن کےلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں۔ پشاورمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپشتون فاٹاقومی مشاورتی جرگہ سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ قومی جرگےمیں شامل ہوناباعث اعزازہے ،ہم ...جنوبی افریقہ:سفیدفام شہریوں نےامریکی پیشکش مستردکردی
فروری 10, 20252280جنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں نےامریکی امیگریشن کی پیشکش مستردکردی۔ غیرملکی میڈیاکی رپوٹس کےمطابق 2روزقبل امریکی صدرنےجنوبی افریقہ کی مالی امدادمنجمدکردی تھی،ٹرمپ نےجنوبی افریقی حکومت پرسفیدفاموں سےزمین چھیننےکاالزام لگایاتھا،جنوبی افریقہ کےصدرنےتمام الزامات کومسترد ...ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ
فروری 10, 20252300امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پربمباری کرنےکے بجائے معاہدےکوترجیح دوں گا۔ امریکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران کےساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتاہوں،اگرایران کےساتھ کوئی معاہدہ ہوتاہےتواسرائیل اس پربمباری نہیں کرےگا،ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،یہ نہیں ...لیبیا:تارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق
فروری 10, 20251650لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ لیبیاکےساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثےکاشکارہوئی ہے،حادثےکاشکارکشتی میں 65مسافر سوار تھے،حادثہ لیبیاکےشہرمرساڈیلاکےقریب پیش آیا۔ ...مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے،نوازشریف
فروری 10, 20251730سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےلاہورڈویژن سےتعلق رکھنےوالےارکان پنجاب اسمبلی نےملاقات کی ۔اس ...لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 10, 20251600لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےججزسےعہدوں کاحلف لیا،تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،جس میں وکلااورججزکی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ جسٹس خالداسحاق،جسٹس حسن نوازمخدوم،جسٹس وقارحیدراعوان نےحلف اٹھایا،جبکہ جسٹس جوادظفر،جسٹس ...وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ
فروری 10, 20251980وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف مختلف ...سہ ملکی سیریز:قومی ٹیم تیسرامیچ کھیلنےکیلئےکراچی پہنچ گئی
فروری 10, 20251940سہ ملکی سیریزکےتیسرےمیچ میں شرکت کرنےکےلئے قومی ٹیم لاہورسےکراچی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کاتیسرااوراپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کےخلاف 12فروری کوکھیلےگی،قومی ٹیم کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں پریکٹس کرےگی،پاکستانی ٹیم 12:30 سے ...ایک اوروعدہ پورا:نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئےتیار
فروری 10, 20252320ایک اوروعدہ پورا،قذافی کےبعدنیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےپوری طرح تیارہوگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی ذاتی مانٹیرنگ اورورکرزکی دن رات محنت سے120روزمیں منصوبہ مکمل ہوگیا۔ نیشنل ...بادل برسانے والا سسٹم داخل، بارش کا امکان کتنا؟جانیے،موسمی پیشگوئی
فروری 10, 20252440ملک میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا۔پنجاب سمیت مختلف شہروں میں بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















