Blog
عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 11, 20251950بانی تحریک انصاف عمران خان کی6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 25فروری تک توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادکےایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکا نےبانی ...اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کےبارےمیں اہم انکشاف کردیا
فروری 11, 20252630پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کے بارےمیں اہم انکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیرنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سےاداکارہ کی ذاتی ز ندگی اورکیرئیرکےحوالےسےسوال ...ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر
فروری 11, 20251910قومی بلےبازطیب طاہرنےکہاہےکہ ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی بلےبازطیب طاہرکاکہناتھاکہ کوشش کریں گےجنوبی افریقہ کامیچ جیتیں،انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر ہوتا ہے، ڈومیسٹک کھیلنےکی وجہ سےان پچزکاتجربہ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...تعمیراتی شعبےسےمتعلق ایف بی آرکابڑافیصلہ
فروری 11, 20252250چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےکہاہےکہ تعمیراتی شعبےسے متعلق تجاویزاورسفارشات تیارہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کااجلاس نوید قمر کی زیر صدارت منعقدہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر کاکہناتھاکہ قائمہ ...ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
فروری 11, 20252030چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ جسٹس گل حسن اورنگزیب کوقائم مقام جج ...بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے،وزیراعظم
فروری 11, 20252820وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے۔ دبئی میں وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی کاروباری شخصیت وسرمایہ کاری جینٹری بیچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ...بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 11, 20251690بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بادلوں کا سسٹم موجود ...سرخ سیارےمریخ کے جنوبی حصے پر موجود سیاہ دھبوں کی حقیقت کیا ہے؟
فروری 11, 20252050مریخ کے جنوبی حصے پر موجود سیاہ دھبوں کی حقیقت کیا ہے؟سیارہ مریخ کی سطح پر یہ شکلیں صرف موسم بہار کے دوران ہی کیوں نظر آتی ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...ریڈیو اور ٹی وی کے باکمال فنکار قاضی واجد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
فروری 11, 20252070باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے7 برس بیت گئے۔ریڈیو اور ٹی وی کے باصلاحیت فنکار قاضی واجد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد ...ترکیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزہ تفصیلات جاری
فروری 11, 20252540سیاحت کا فروغ،ترکیہ جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خبر،پاکستانی سیاح جو ترکیہ کی سیر کے خواہشمند ہیں، ان کیلئے عام پاسپورٹ پر سیاحتی ویزہ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ گزشتہ چند برسوں میں ترکیہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















