Blog
طلباوطالبات کیلئے مصنوعی ذہانت نقصان دہ ہے یا فائدہ مند ؟
فروری 11, 20251840دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔اکثر طلبا و طالبات اپنی اسائمنٹس کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی سے مدد لے رہے ہیں۔ آرٹیفشل انٹیلی جنس سٹوڈنٹس کی ...کیا سمارٹ فون کے عہد کا اختتام ہونیوالا ہے؟حیران کن پیشگوئی
فروری 11, 20252080کیاسمارٹ فون کا عہد ختم ہونیوالا ہے؟چیٹ جی پی ٹی کے چیف ایگزیکٹو نے سمارٹ فونز کے بارے میں حیران کن پیشگوئی کردی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی ...پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
فروری 11, 20252960پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان ...آپ نےوعدہ کرناہےملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاؤگے،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 11, 20251760وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ نےوعدہ کرناہےکبھی ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاؤگے۔ لاہورمیں جشن سٹیم کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ آپ سب بچوں کومبارک ہو،آپ کی فیملی اوروالدین ...ٹرمپ نےاسرائیل قیدیوں کی رہائی کاالٹی میٹم جاری کردیا
فروری 11, 20251820امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قیدی ہفتےتک رہانہ ہوئےتو جنگ بندی معاہدےکی منسوخی کااعلان کردوں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ اردن اورمصرپناہ گزینوں کونہیں لیتےتوانکی امداد بند کرسکتے ...چیمپئنزٹرافی سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرچیلنج تھااللہ نےسرخروکیا،محسن نقوی
فروری 11, 20252350چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرنوایک چیلنج تھا،اللہ تعالیٰ نےہمیں اورپاکستان کوسرخروکیا۔ غیرمعمولی سپیڈاورانتھک محنت سےنیشنل سٹیڈیم کراچی مکمل تیارہوگیاآج شام کورنگارنگ افتتاحی تقریب ہوگی ...جوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ کے6ججز کی منظوری
فروری 10, 20252390جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ کے6ججزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس منیب اخترنےجوڈیشل کمیشن اجلاس سےبائیکاٹ کیا،بیرسٹرعلی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کےوکیل کی اوپن ٹرائل کی درخواست
فروری 10, 20252370توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےوکیل نےجیل ٹرائل کےبجائےاوپن ٹرائل کی درخواست دائرکردی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے کی ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فروری 10, 20253460سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو6وکٹوں سے شکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرجنوبی افریقہ کی ٹیم کوپہلےبیٹنگ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،عوام پریشان
فروری 10, 20251950سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےعوام میں پریشانی کی لہردوڑگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 4ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ3ہزارروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 429 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 59 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















