Blog
اُردُو کے معروف شاعر امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے
فروری 10, 20253240امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔اردو ادب کے معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔ امجد اسلام امجد 4 ...ریلوے کامزید سات مسافر ٹرینوں کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ
فروری 10, 20252430ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے نجکاری سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع سے ملنے ...طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ
فروری 10, 20251620طلبا کیلئے خوشخبری ،طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے طلبا میں مصنوعی ذہانت سے متعلق شعور اور آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ ...قومی یکجہتی اور ثقافتی رنگوں کا حامل ہارس اینڈ کیٹل شو 2025سج گیا
فروری 10, 20253000تقریباً35 سال بعدپاکستان کے دل لاہور کی رونقیں بحال،تاریخی و ثقافتی شہر لاہور میں قومی یکجہتی اور علاقائی ثقافت کے رنگوں سے مزین ہارس اینڈ کیٹل شو 2025سج گیا۔ ہارس اینڈ کیٹل ...پاکستان کا خلائی تحقیق میں اہم سنگ ِمیل: پہلا خود مختار قمری مشن روانگی کیلئے ...
فروری 10, 20252550خلائی تحقیق میں سپارکو نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کا پہلا خود مختار قمری روور روانگی کیلئے تیار، سپارکو کے انجینئرز کااہم کارنامہ، پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ قمری ...گوگل سرچ انجن میں اے آئی موڈ کا اضافہ کس کام آئے گا؟
فروری 10, 20252000گوگل کے صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل نے اپنے سرچ انجن میں ایک حیرت انگیز اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔گوگل سرچ میں اے آئی موڈ کا اضافہ کس کام آئے گا؟تفصیلات سامنے ...گلگت بلتستان : نگر میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا قیام
فروری 10, 20252020گلگت بلتستان کی وادیٔ نگر میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا قیام، ڈائریکٹر جنرل ایس سی او نے ہرسپو داس، نگر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا۔ ایس سی ...طلباکیلئے خوشخبری: ہونہار سکالر شپ تمام صوبوں میں ملے گا
فروری 10, 20253090طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ہونہار سکالر شپ تمام صوبوں میں ملے گا۔ہونہار سکالر شپ کیلئے جومعیار اور اہلیت پنجاب کیلئے مقرر ہے، وہی دیگر صوبوں کے سٹوڈنٹس کیلئے مقرر کیا جائے ...اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتہ کاڈیوٹی روسٹرجاری
فروری 8, 20253520اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتہ کاڈیوٹی روسٹرجاری،چیف جسٹس عامرفاروق کسی ڈویژن بینچ کاحصہ نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس اسلام آبادعامرفاروق کی منظوری سےرجسٹرارآفس نے10سے 14فروری تک کاروسٹرجاری کیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتے13سنگل اور6ڈویژن بینچ ...پی ٹی آئی نےسپیکر ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی
فروری 8, 20251630تحریک انصاف نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت پرجواب دیتےہوئے کہناتھاکہ مذاکرات کاچیپٹربندہوگیاہے،سیاسی مذاکرات صرف خواہشات ہی نہیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















