Blog
دنیاکیلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے،مریم اورنگزیب
فروری 8, 20253230پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ دنیاکےلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سینئروزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ آج8فروری کویوم تعمیروترقی کےطورپرمنارہےہیں،وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پنجاب ترقی کررہاہے،اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےخاتمےکےحوالےسےاقدامات کیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...کون سے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟
فروری 8, 20252320سعودی عرب جانیوالے سیاحوں اور زائرین کیلئے خوشخبری، کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ ...پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
فروری 8, 20252850ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ...دفعہ 144کی خلاف ورزی:پی ٹی آئی رہنمامہربانوگرفتار
فروری 8, 20252170پنجاب میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پرپولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کو بھی گرفتارکرلیاگیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ...کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کب شروع ہو گا ؟
فروری 8, 20254710ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سے لے ...ایپل کے سستے ترین آئی فون کوکب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی
فروری 8, 20252950ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ، سستے ترین آئی فون کوکب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی ۔ ایپل کی جانب سے اس سال کا سستا ترین آئی فون فروری ...پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان تجارتی حجم میں مزید اضافے کے امکانات روشن
فروری 8, 20252310پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان تجارتی حجم میں مزیداضافےکےامکانات روشن ہوگئے۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے جدہ میں اہم سعودی تاجروں سےملاقات کی، جام کمال خان نے البیک کےمالک رامی ابوغزالہ سےخصوصی ...سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں ،15 دہشتگرد گرفتار
فروری 8, 20251780سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبےکےمختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائیاں ،دوران آپریشن 15دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی پنجاب نےمختلف شہروں میں 143آپریشن ...ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں،عظمیٰ بخاری
فروری 8, 20252430وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ 8فروری کی اہمیت سیاسی تاریخ میں اہمیت کی ...پنجاب میں دفعہ 144نافذ:ہرقسم کےجلسے،جلوس پرپابندی عائد
فروری 8, 20251800پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ہرقسم کےسیاسی اجتماع ،جلسےاورجلوس پرپابندی عائدکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہفتہ 8 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















