Blog
سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 12, 20252250سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد نکل گیا ہے اور ...ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی
فروری 12, 20251950ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی۔ پاکستان ریلویز نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی ہے، جو ’’رابطہ‘‘ ...پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے کتنے سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا؟
فروری 12, 20251890پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے کتنے کروڑ سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا؟ایک سال کےدوران ترکیہ کو سیاحت سے کتنے ارب ڈالر کی آمدن ہوئی؟ترکیہ کے سرکاری سیاحتی ادارے نے تازہ ترین ...گوگل کا زبردست فیچر ، جو واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کردے گا
فروری 12, 20251360ٹیکنالوجی کےشعبے میں اہم پیشرفت ،گوگل جلد ایسا فیچر متعارف کروانے جا رہاہے، جو واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کردے گا۔ اب صارفین گوگل میسجز سے براہ راست واٹس ایپ پر ...صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 20252210ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پرترک صدرپاکستان کادورہ کریں گے،رجب طیب اردوان کےہمراہ اعلیٰ سطح کاوفدبھی پاکستان پہنچےگا۔ وزیراعظم اورصدراردوان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کوآپریشن ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےہدایت کردی
فروری 12, 20252130علی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرعدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کےبیان پرہدایت کےساتھ درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےعلی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہ ...چیمپئنزٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 12, 20252530انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےافغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ افغان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سےہوٹل پہنچایاگیا،افغان ٹیم آج آرام کےبعدکل سے لاہورمیں ٹریننگ کاآغازکرےگی،افغانستان پہلا ...پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے،وزیراعظم
فروری 11, 20251790وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے۔ دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ دبئی مستقبل کامعاشی مرکزہے،سمٹ انسانیت کے بہتر مستقبل کےلئےچیلنجزاورمواقع پراجتماعی غوروفکر کا ...چیف جسٹس پاکستان سےآئی ایم ایف وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری
فروری 11, 20252460چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےآئی ایم ایف وفدکاخیرمقدم کیا،چیف جسٹس نےعدالتی کارکردگی ...اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظور
فروری 11, 20252240اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،اپوزیشن نے شورشرابہ کیااوراحتجاج کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےریمارکس دئیےکہ2013اور2024کی پارلیمنٹ جعلی،2018کی جعلی نہیں تھی؟جب ان کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















