Blog
20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی ،کوالیفائی راؤنڈآج ہوگا
فروری 13, 20251970بہاولپورکی 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاکوالیفائی راؤنڈآج ہوگا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ 16فروری تک جاری رہےگا، ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل معائنہ مکمل کرلیاگیامجموعی طورپر153ڈرائیورزکی رجسٹریشن کی گئی۔ جیپ ریسرزکی تعداد125ہےاور5خواتین ...سعودی عرب:مدینہ منورہ سمیت دیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش
فروری 13, 20252050مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کےدیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ میں گرج چمک کےساتھ بارش ہونےسےعمرہ زائرین دعائیں مانگتےرہے،مسجدنبویؐ میں بھی بارش ...سپریم کورٹ میں6ججزکی تقرری کانوٹیفکیشن جاری
فروری 13, 20252380صد رمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سےوزارت قانون وانصاف نے 6ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6ججزحلف اٹھانےکےبعدبطورسپریم کورٹ جج فرائض سرانجام دیں گے۔ جسٹس ہاشم خان کاکٹر،جسٹس شفیع ...ترک صدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:معززمعمان کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا
فروری 13, 20252820ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئےمعززمہمان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےترک صدررجب طیب اردوان کااستقبال کیا،معززمہمان کومسلح افواج کےدستےکی طرف سےگارڈآف آنرپیش کیاگیا،ترک صدرکےاعزازمیں پاک فضائیہ کے ...سہ ملکی سیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
فروری 13, 20251830سہ ملکی سیریزکےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ...میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
فروری 12, 20252140وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیر اعظم کہناتھاکہ معیشت کی بہتری کےلئےاقدامات کررہےہیں،متحدہ عرب امارات کےصدرسےخوشگوارملاقات ہوئی،آرمی ...بےایمانی کیساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی،نوازشریف
فروری 12, 20251840سابق وزیراعظم نوازشریف وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ بےایمانی کےساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان نے ملاقات کی،ننکانہ صاحب،شیخوپورہ ...ججزسینیارٹی بدلنےکیخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری
فروری 12, 20251640ججزکی سینیارٹی بدلنےکےخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری کردگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےوجوہات کےساتھ 8صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق ججزکی ریپریزنٹیشن مستردکرنےکےفیصلےمیں بھارتی سپریم کورٹ میں ججزکےتبادلےکاحوالہ بھی ...میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
فروری 12, 20254440میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ...اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی
فروری 12, 20253620پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا کے 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلہ پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکارہ پر10 سال کے لیے برطانوی امیگریشن حکام نے پابندی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















