Blog
اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا
فروری 13, 20251730پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا۔ اداکارہ صاحبہ نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےزندگی اورکامیاب شادی کےبارےمیں مختلف سوالات کیےگئے جن ...ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،آئی سی سی ان ایکشن
فروری 13, 20251740ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپاکستان کےتین کھلاڑیوں کوجرمانہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرشاہین شاہ آفریدی،سعودشکیل اورکامران غلام ...مریم نواز کاضرورت مند،بےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ کا اعلان
فروری 13, 20252070وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضرورت منداوربےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ دینےکااعلان کردیا۔ پہلےمرحلےمیں22اضلاع میں33سکیموں میں1892پلاٹ دئیےجائیں گے،راولپنڈی ڈویژن کے4اضلاع میں5سکیموں میں658تین مرلہ کےپلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ فیصل آبادڈویژن کے5اضلاع کی 4سکیموں میں288تین مرلہ پلاٹ ملیں گے۔ ...امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت
فروری 13, 20251610پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت، امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کومتعلقہ فیس کی مد میں 75 ہزار ڈالرادا کردیے گئے۔ ...غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فرانس
فروری 13, 20252320فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرنےامریکہ کےغزہ پرقبضے کے منصوبےکومستردکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاکہناتھاکہ امریکی ...موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
فروری 13, 20251760ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہےجبکہ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکی توقع ہے۔ موسم ...سیارہ زحل پر اہم دریافت:2025 میں اس کے حلقے غائب ہو جائیں گے
فروری 13, 20252430سیارہ زحل کے چاند میں گہرا سمندر دریافت،فرانسیسی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زحل کے چاند پر پانی دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے ...سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا
فروری 13, 20253870طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کب شروع ہوں گے؟محکمہ تعلیم نے اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کےمراسلے کے مطابق پنجاب کے 42 ہزار سرکاری سکولوں میں سالانہ ...میٹاکی حیرت انگیز اور انسانی عقل کو دنگ کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف
فروری 13, 20251380میٹاکی حیرت انگیز اور انسانی عقل کو دنگ کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف،میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایسی حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی، جوصارفین کے خیالات کو سکرین پر الفاظ ...سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ
فروری 13, 20252530سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق نئےججزکی تقریب حلف برداری جمعہ کوہوگی،6مستقل اورایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہوناتھی۔حلف برداری تقریب ججز کے نوٹیفکیشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















