Blog
مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
فروری 14, 20252540مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی ہوگئی ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.04فیصدکمی ہوئی،ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 0.08فیصدریکارڈکی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
فروری 14, 20252420صارفین کےلئے خوشخبری:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی ...حکومت کاججزکیخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں،عرفان صدیقی
فروری 14, 20251690مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ حکومت کاججزکےخلاف ریفرنس بھیجنےکاکوئی ارادہ نہیں۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرعرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ججزمیں تقسیم میں کوئی نئی بات نہیں ،ججزمیں تقسیم کوئی اچھی بات نہیں،سیاست دان ...اداکارگوہررشیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندگئے
فروری 14, 20252080پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارگوہرر شیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندھ گئے۔ اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ سےاپنےنکاح کی تصاویرشیئرکی ،جوکہ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیاپرپھیل ...طویل عرصےکےبعدمہوش حیات کی ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی
فروری 14, 20251970پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 7سال کےبعدایک بارپھرڈرامہ انڈسٹری میں دھماکہ دارواپسی ،مداحوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔ مہوش حیات کاشمارپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف شخصیات میں ہوتاہے،انہوں نےبےشمارفلموں میں ...محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی
فروری 14, 20251820دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائدکراچی میں ہواؤں کا ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم کااعلان کردیا
فروری 14, 20252180انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےچیمپئنزٹرافی 2025کی انعامی رقم کااعلان کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے53فیصداضافہ کیاگیاہے، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں69لاکھ ڈالرزکی ...پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری
فروری 14, 20253540پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر،پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔ پنجاب کے 32 پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کی ...مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین بحال کرنے کا اعلان
فروری 14, 20253550ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین کوبحال کرنے کا اعلان،محکمہ ریلوےنے شاہ حسین ایکسپریس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹرین 25 فروری 2025 سے ...آئی فون صارفین اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں
فروری 14, 20252580ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون استعمال کرنیوالے اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں۔ ایپل کی جانب سے آئی او ایس 18.3.1 اپ ڈیٹ کو جاری کر دیا گیا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















