Blog
امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا
فروری 17, 20251870امتحان کی تیاریاں مکمل،طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ لاہور بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر کا کہنا ہے کہ ...پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت
فروری 15, 20251590صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ چین کی ترقی دنیاکےلئےایک اچھی چیزہے،چین دوسرےممالک کےاندرونی معاملات میں ...گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 15, 20252380وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب کا انعقاد کیاگیاجس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےشرکت ...بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 15, 20252750ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہو ...معاشی میدان میں پاکستان کی ایک اوراہم ترین کامیابی
فروری 15, 20252070پاکستان نے1.5ارب ڈالرکےنئےقرض پروگرام کےلئےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کومنالیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےمزید2وفودجلدپاکستان کادورہ کریں گے، مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرکےقرض کیلئےالگ الگ مذاکرات ہوں گے ،بین الاقوامی فنڈز کاایک وفد24فروری ...راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
فروری 15, 20251680اداکارہ راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کرتے ہوئےکہاکہ انہوں نےمجھے بہت رلایا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت نےایک پوڈکاسٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکار و پولیس افسر ...افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
فروری 15, 20251570افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،یواین سیکیورٹی کونسل نے دہشتگردی سےمتعلق مانٹیرنگ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق افغانستان میں2درجن سےزائددہشتگردگروپ متحرک ہیں،کالعدم ٹی ٹی پی کوافغانستان سےبھرپورحمایت مل رہی ہے،افغان سرزمین سےکالعدم ٹی ٹی ...نجکاری سےقبل پی آئی اےکی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ
فروری 15, 20251540حکومت نےنجکاری سےقبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پی آآئی اےکی نجکاری اکتوبرکےبجائےجون میں کرنےکی تیاریاں جاری ہیں،وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےنجکاری کمیشن کونیا ...چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار:افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل
فروری 15, 20252460چیمپئنزٹرافی کامیلہ سنجےکوتیار، افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کل لاہورمیں منعقد ہوگی،جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) حکام اورمہمان ٹیمیں ...سینیٹ کااجلاس طلب،40نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 15, 20251190سینیٹ کا اجلاس پیرکوطلب کرلیاگیا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ 2روزہ وقفےکےبعدپیرکوسینیٹ کااجلاس ہوگااجلاس کا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا،سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکابل پیش ہوگا،سینیٹردنیش کمارقومی اسمبلی سےمنظورکردہ بل پیش کرینگے۔ سینیٹ میں4نئےنجی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















