Blog
محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی
فروری 17, 20251710دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائدکراچی میں ہواؤں کا ...عوام کیلئےخوشخبری:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
فروری 17, 20251520مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 20251610قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،17نکاتی ایجنڈاجاری کردگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےمنعقدہوگا، جس کا17نکاتی ایجنڈاجاری کردگیا،اجلاس میں سول سرونٹس ترمیمی بل2025پیش کیاجائےگا،سول کورٹس ترمیمی بل2025پرقانون سازی ہوگی۔ پاکستان کوسٹ گارڈایکٹ میں ...میٹرک کے لئے 3 نئے گروپس متعارف کروایے گئے
فروری 17, 20252630طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، میٹرک کے لئے 3 نئے گروپس متعارف کروایے گئے ۔ پنجاب میں میٹرک کے طلبا کے لیے 3 نئے گروپ متعارف کروا دئیے گئے، جس سے ...دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم رکھ سکیں گے
فروری 17, 20252500سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک سٹائلش لیپ ٹاپ ...یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف
فروری 17, 20252180یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف، : یوٹیوب کمپنی کے اے آئی کی مدد سے ٹیکنالوجی کے میدان میں کیے گئے تجربے کے بعد اب یوٹیوب پر شارٹس بنانا انتہائی آسان ...ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 20252210مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں، ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو ایک ساتھ دو خوشخبریاں سنا دیں ۔ ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ کراچی کینٹ اور لاہور کے ...شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت
فروری 17, 20252750شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں کو واپس صحت مند حالت میں لا سکتا ہے۔ جنوبی ...موسمیاتی بحران کا نیا حل:آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار
فروری 17, 20251870موسمیاتی بحران کا نیا حل،سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار، یہ ڈیوائس ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کار آمد ایندھن میں بدل سکتی ہے۔ سائنسدانوں ...رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری
فروری 17, 20252730فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی۔ ائیر لائن ریٹنگز ڈاٹ کام(airlineratings.com)کی طرف سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی ہے، جس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















