Blog
چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار،انگلینڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فروری 18, 20251680انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار،انگلینڈکرکٹ ٹیم ایونٹ میں شرکت کےلئے پاکستان پہنچ گئی۔ کپتان جاس بٹلرکی قیادت میں انگلینڈکرکٹ ٹیم لاہورپہنچی ،انگلینڈکرکٹ ٹیم کاکھلاڑیوں اورسٹاف سمیت 31رکنی دستہ لاہورپہنچا۔ہیڈکوچ ...ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئےابھی مزیدسفرطےکرناہے،وزیراعظم
فروری 17, 20251500وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئےابھی مزیدسفرطےکرناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔شہبازشریف نےوفد کی پاکستان آمد پر خیر مقدم کیا۔ اس موقع پروزیراعظم ...سپریم کورٹ کی کیس مینجمنٹ کمیٹی دوبارہ فعال،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین مقرر
فروری 17, 20251490سپریم کورٹ نےکیس مینجمنٹ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کردی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیس مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین مقررہوگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے سپریم کورٹ میں کیس مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو ...توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
فروری 17, 20251530بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ بانی تحریک انصاف عمرا ن خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ ...راکھی ساونت نےمفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی
فروری 17, 20253070بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نےمفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ آج کل بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اورپاکستان کےمفتی قوی کی شادی کے چرچےعام ہیں۔دونوں شادی کی وجہ ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فروری 17, 20252430انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دودستوں میں پاکستان پہنچی،پہلےدستےمیں آسٹریلیا کے کوچز، کپتان اور اسپورٹ اسٹاف پر مشتمل 14 ...ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارامینڈیٹ واپس کیاجائے،بیرسٹرگوہر
فروری 17, 20251450چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نےمذاکرات کےلئے کمیٹی بنائی،پی ٹی آئی کوعوام نےمینڈیٹ دیاتھا، ...کرپشن،معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی تبدیلی کی سوغاتیں تھیں، نواز شریف
فروری 17, 20251850سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ کرپشن، معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی تبدیلی کی سوغاتیں تھیں۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سےاراکین پنجاب اسمبلی نےملاقات کی، ساہیوال،خانیوال، ملتان، لودھراں اوروہاڑی ڈویژن سےتعلق رکھنے ...بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری
فروری 17, 20251780الیکشن کمیشن نےبلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرپولنگ 3مارچ کوہوگی،بی این پی مینگل کےمحمدقاسم کےاستعفیٰ کی وجہ سےنشست ...پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کودنیاکےسامنےلائیں گے، مریم نواز
فروری 17, 20251710وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنےلائیں گے۔ سیاحت کی بحالی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھاکہ پاکستان بےحدخوبصورت اورقدرتی حسن سےمالامال ملک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















