Blog
فنکار ہمارا اثاثہ ہیں انکی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے، عظمیٰ بخاری
فروری 18, 20252080وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ فنکار ہمارا اثاثہ ہیں انکی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سٹیج اداکار لکی ڈیئر کے گھر پہنچ گئیں،انہوں نےاداکار ...پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کےاشارے،گیلپ سروے
فروری 18, 20252210معاشی میدان میں ایک اورکامیابی ،گیلپ سروے2025میں پاکستان کی معیشت کودرست قراردےدیاگیا۔ گیلپ سروے کےمطابق پاکستان کی معیشت درست سمت اورکاروباری اعتمادمیں اضافہ ہوا،55فیصدپاکستانی کاروبارمیں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،پاکستان میں ...ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا،نوازشریف
فروری 18, 20251850سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا۔ لاہورمیں سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف سےپنجاب اسمبلی کےارکان نےملاقات کی اس موقع پرخطاب کرتےہوئےسابق وزیراعظم ...پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
فروری 18, 20251900پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ماہرین ِ موسمیات نے وطن ِ عزیز میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجہ کمزور لا نینا کو قرار دیدیا۔دنیا کا ...مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟
فروری 18, 20254750مری گلاس ٹرین منصوبہ سیاحت کے فروغ میں گیم چینجر ثابت ہو گا؟ مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب میں سیاحت کے ...پاکستان کے5ویں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو کی تیاریاں
فروری 18, 20251970طلباو طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان کا سب سے بڑا 5واں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو 23 سے 25 فروری کو منعقد ہوگا۔ یہ انٹرنیشنل ایونٹ انٹر یونیورسٹی کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل ...مسافروں کیلئے خوشخبری: سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی
فروری 18, 20251650فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، معروف سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی۔ معروف بجٹ کیریئر ایئر عربیہ نے اپنے پورے نیٹ ورک پر رعایتی کرایوں پر پانچ لاکھ نشستیں ...باسمتی چاول پاکستان کی ملکیت قرار، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا نے قبول کرلیا
فروری 18, 20252210نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طورپر قبول کرلیا گیا ہے۔ عالمی سطح پرپاکستان کوایک اوربڑی کامیابی مل گئی، نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ ...چیمپئنزٹرافی:دبئی ٹکٹ لینےوالےشائقین کےویزوں کیلئے پی سی بی کی کوششیں
فروری 18, 20251480انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی شائقین کے ویزوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈنےکوششیں تیز کردیں۔ ...اکثریت نہ ہونےکےباوجود26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرگوہر
فروری 18, 20251340چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اکثریت نہ ہونےکے باوجود 26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہناتھا کہ عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کیلئےتحاریک ہائیکورٹ بارسےشروع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















