Blog
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سےملاقات ،اعلامیہ جاری
فروری 20, 20252710چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف نےملاقات کی،ملاقات چیف جسٹس کی ریفارمز ...بجلی صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت کااضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
فروری 20, 20251860اچھی خبر،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ نیپرارواں ماہ 27فروری کودرخواست پرسماعت کرےگی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی(سی پی پی اے) نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔درخواست جنوری کی ماہانہ ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کوپہلےمیچ میں نیوزی لینڈسے60رنزسےشکست
فروری 20, 20251900انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان کونیوزی لینڈکےہاتھوں 60رنزسےعبرتناک شکست کاسامناکرناپڑا۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں5وکٹوں کےنقصان ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،جاتی سردی لوٹ آئی
فروری 20, 20252420صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا نشیبی علاقےزیرآب آگئے،جاتی سردی لوٹ آئی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ شام سےشروع ہونےوالی بارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے،بارش ہونےسےشہرکاموسم خوشگوارہوگیا،ملتان روڈاورچوبرجی ...گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 19, 20251920وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا، الیکٹرک بس میں سینئرسٹیزن اورمعذورافرادکیلئےسفرمفت ہوگا۔ لاہورمیں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ آج میں نےگرین بس ...کیاآئین میں قانون سازی کرنےپرکوئی ممانعت ہے،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 19, 20252370سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیاآئین میں قانون سازی کرنےپرکوئی ممانعت ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...لیجنڈری اداکار آغا طالش کو ہم سے بچھڑے27 برس بیت گئے
فروری 19, 20251860لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے27 برس بیت گئے۔ آغا طالش کااصل نام م آغا علی عباس قزلباش تھا ، وہ 10 نومبر 1927 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔اپنے ...دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
فروری 19, 20253470دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کیلئے آماجگاہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس ...پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پر جلسہ کی اجازت کیلئےنئی درخواست
فروری 19, 20251900تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسہ کرنےکی اجازت کےلئے ڈپٹی کمشنرلاہورکونئی درخواست دےدی۔ تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے22مارچ کو مینار پاکستان جلسے کرنے کی اجازت کیلئے درخواست دی ۔ ...رمضان ریلیف پیکج،وزیراعظم نےاہم ہدایت کردی
فروری 19, 20253530وزیراعظم شہبازشریف نےرمضان ریلیف پیکج کی سمری منظوری کیلئےکابینہ میں پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کےتحت39لاکھ خاندانوں کو نقد رقم دینےکی تجویزدی گئی ہے،پیکج کےتحت فی مستحق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















