Blog
چیمپئنزٹرافی:فخرزمان کی جگہ امام الحق ٹیم میں شامل
فروری 20, 20252830انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں فخرزمان کی جگہ امام الحق کوٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کو فخرزمان کےمتبادل کھلاڑی کیلئے منظور ...ان تعصبات کوختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، وزیراعظم
فروری 20, 20252310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ان تعصبات کوختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی انصاف کےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ 20فروری دنیابھرکےلوگوں کیلئےمساوات ،انصاف اوروقارکےفروغ کادن ہے،یہ دن ...اسلام آبادہائیکورٹ کے5ججزکاسنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ سےرجوع
فروری 20, 20252420اسلام آبادہائیکورٹ کے5ججزنےسنیارٹی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست منیراےملک اوربیرسٹرصلاح الدین کےذریعےدائرکی گئی،درخواست میں وفاقی حکومت ،ٹرانسفرہونےوالےججزاورہائیکورٹس کوفریق بنایاگیا۔ 49 صفحات پرمشتمل آرٹیکل184کی شق3کےتحت درخواست دائرکی گئی۔ججزکی جانب سےدائردرخواست میں ...امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے،ڈونلڈٹرمپ
فروری 20, 20252260امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ اورکرپٹوکرنسی کی قدرمیں ریکارڈ اضافہ ہوا،پہلےدن ہی فارن فنڈنگ منجمدکردی،وفاقی بھرتیوں پرپابندی لگائی ،ہم نے4ہفتوں کےدوران انتظامیہ میں ...امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
فروری 20, 20252770امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف باری اورحادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے،اُدھرریاست ٹینسیی ،اوہائیو،جنوبی ٹیکساس اور ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربنگلہ دیش کابیٹنگ کافیصلہ
فروری 20, 20252290انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ دبئی میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو ...آئر لینڈ نے مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف شخصیات کو چن لیا
فروری 20, 20251680مصنوعی ذہانت کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا۔آئرلینڈنے کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے مقرر کر دی۔ آئرلینڈ نے گزشتہ سال چنیدہ افراد کو کوئی کام ...والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ
فروری 20, 20252380والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا سیاحت کے فروغ کیلئے ورلڈ سینٹر فار پنجابی اور جیانہ ٹریولز کے ...پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
فروری 20, 20251670ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری ...مسافروں کی سہولت کیلئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بڑا اقدام
فروری 20, 20251770مسافروں کی سہولت کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام،قومی ایئر لائن کا عنقریب اندرون ِ ملک کے ساتھ یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازوں کا اہتمام،پی آئی اے نے اپنے مسافروں کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















