Blog
نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا، وزیرا عظم
فروری 21, 20251400وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مقدمات کی تفویض اورانتظام کاجدیدنظام وقت کاتقاضاہے ،نیانظام شفافیت ...رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
فروری 21, 20253010رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق مہنگائی کی شرح 0.27 فیصد مزید بڑھ گئی،ایک ہفتے میں چینی ...ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
فروری 21, 20252490ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری کھانےپینےکی اشیا بیچنے کےخلاف درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سرکاری ونجی ...اداکارہ صباقمرکاکراچی شہرکےبارےمیں بڑاانکشاف
فروری 21, 20252680پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےروشنیوں کےشہرکراچی کے بارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ اداکارہ صباقمرنےایک بیان میں کراچی کےبارےمیں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئےکہاکہ دودن یاپھرایک ہفتےتک کراچی میں رہنےکامذاق ٹھیک ہےلیکن تین ماہ کا ...چیمپئنزٹرافی:جنوبی افریقہ کاافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 21, 20251860انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےتیسرےمیچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےتیسرےاورگروپ بی کےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ اورافغانستان مدمقابل ہیں۔ ...پبلک سروس کمیشن نے اپنے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
فروری 21, 20253030مقابلے کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پی پی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے23 فروری سے 26 فروری تک ...لاہور:نئی الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کا کرایہ اور روٹس کیا ہوں گے؟
فروری 21, 202512900مسافروں کیلئے خوشخبری،لاہور میں چلنے والی نئی الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کا کرایہ اور روٹس کیا ہوں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ لاہور میں اپنی نوعیت کی پہلی الیکٹرک بس سروس ”الیکٹرو“ کا ...اس رمضان ایسا کیا ہوگا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
فروری 21, 20252810اس رمضان ایسا کون سا انمول فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟ رواں برس رمضان المبارک میں ایک ایسا انوکھا واقعہ رونما ہونے جارہا ...مری اور گلیات جانیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
فروری 21, 20252260سرمائی سیاحت کا فروغ ،ملکہ کوہسارمری اور گلیات جانیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری،مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روزملکہ ...یوٹیوب کا شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف
فروری 21, 20251500یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف، جو گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے۔ اب صارفین صرف ٹیکسٹ لکھ کر آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی مرضی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















