Blog
پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
فروری 23, 20251870تحریک انصاف کےرہنماوسینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناسازہونےپرجیل سےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو کوٹ لکھپت جیل سے پولیس کی سخت سکیورٹی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیانےانگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دیدی
فروری 23, 20251660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے انگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئرٹرافی کےچوتھے اورگروپ بی کےدوسرےمیچ میں آسٹریلیا اور انگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئےآسٹریلیاکےخلاف8وکٹوں ...فلم دریشیم 3 میں اجے دیوگن جلوہ گرہونگے،اداکارنےتصدیق کردی
فروری 22, 20252330بالی ووڈکےمعروف اداکاراجےدیوگن فلم دریشیم 3 میں جلوہ گرہونگے اداکار نےاس بات کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اجے دیوگن ایک بار پھر ہدایتکار ابھشیک پٹھک کے ساتھ ’دریشیم 3‘ میں کام ...پاکستانیوں کابڑاکارنامہ،یو اے ای میں8ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں
فروری 22, 20251850پاکستانیوں کابڑاکارنامہ، متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبر دوسرا ...متحدہ عرب امارات کے ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی،نئی ہدایات جاری
فروری 22, 20251980متحدہ عرب امارات کے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی ،کیاشرائط عائدہونگی۔تفصیلات سامےآگئیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا اپلائی کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گاویزا فیس فی ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی دبئی ہم منصب سےملاقات،تجارت،سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
فروری 22, 20252330وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کےہم منصب سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانےپرتبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ پاکستان کےمطابق دونوں رہنماؤں میں پاک یواےای دیرینہ ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
فروری 22, 20251540عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی،70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا۔ امریکی خام تیل 2.26ڈالرکمی سے70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا،سونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کارجحان رہاجبکہ چاندی کی قیمت میں 5سینٹ کی کمی ...ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا
فروری 22, 20252720امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل چارلس براؤن کے 16 ماہ کے دور میں یوکرین اور مشرق وسطیٰ ...یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟
فروری 22, 20251940یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟ معروف ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اپنا ختم کیا گیا فیچر ایک بار پھر لانچ کرنے جا رہا ہے۔ 2021 میں یورپی ...صدی کا اہم ترین آثار قدیمہ: مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت
فروری 22, 20252000صدی کے اہم ترین آثار قدیمہ ، مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت، ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات، مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصری حکمران تھٹموس دوئم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















