Blog
چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری
فروری 24, 20251600چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری، سائنسدانوں نے آئندہ چند روز میں چاند پر ایک غیرمعمولی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اس مشن ...دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی
فروری 24, 20252530دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا کے 8اہم شہروں میں شاندار اور پروقار تقریب رونمائی منعقد ...خوشخبری:آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں 18فیصداضافہ، رپورٹ جاری
فروری 24, 20252090جنوری2024کی نسبت جنوری2025میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات میں 18فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جنوری 2025میں آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات 31کروڑ30لاکھ ڈالرہیں،جنوری 2024میں آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات 26.50کروڑ ...یااللہ خیر!سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکے
فروری 24, 20252390سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسوات اورگردونواح میں4.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابتدائی طورپرکسی قسم ...صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 24, 20252340وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےمشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آذربائیجان دورےکی دعوت اورمیزبانی پرصدرالہام ...کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،جسٹس جمال مندخیل
فروری 24, 20252260سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،ہمارا المیہ یہی ہے کہ قانون کو سیاست کی نذر کر دیا ...انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئے فیچرز متعارف
فروری 24, 20251720انسٹاگرام کےصارفین کیلئےخوشخبری،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئےفیچرز متعارف ،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز اب ایپل آئی میسج اور دیگر ایپس کا متبادل بن گئے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا ...چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کیخلاف نیوزی لینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
فروری 24, 20251870انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں کھیلئےجارہےچیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ...پاکستان میں ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل،بارشوں کی پیشگوئی
فروری 24, 20251740پاکستان میں ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل،کن کن شہروں میں بارش کے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد ...خیبر پختونخوا : پی ایم ایس امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے 35 سال ...
فروری 24, 20252400مقابلےکے امتحانات دینے والے طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا کے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مقابلے کے امتحانات کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی۔ پی ایم ایس امتحان دینے کیلئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















