Blog
تیل وگیس کےذخائرکی دریافت کےمتعلق اہم پیشرفت
فروری 25, 20251940مملکت کےلئے خوشخبری،مقامی سطح پرقدرتی وسائل کی دریافت کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیرستان بلاک خیبرپختونخوامیں گیس وتیل کےنئےذخائردریافت ہوئےہیں ،سپن وام 1کنویں سےیومیہ12.96ملین کیوبک فٹ گیس دریافت جبکہ سپن وام ...والڈ سٹی کا گائیڈ ڈ ٹور: سیاحوں کی لاہور کی پرانی حویلیوں کی سیر
فروری 25, 20251930سیاحت کے فروغ کیلئے والڈ سٹی کا گائیڈ ڈ ٹور، سیاحوں کو پرانی حویلیوں کی سیر کرائی گئی۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے اندرون لاہور کی پرانی حویلیوں کے ...رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
فروری 25, 20252710نجی و سرکار ی سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا۔ رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے ...واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
فروری 25, 20251880واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔فیچر کی آزمائش فی الحال چند مخصوص صارفین کیلئے کی جا رہی ہے۔ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس میں دیگر ...چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےسیمی فانئل کیلئےکوالیفائی کرلیا
فروری 25, 20251980انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں کھیلئے گئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی ...سیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی
فروری 24, 20251860پاکستان فلم انڈسٹری کے فلم ساز ،رائٹروڈائریکٹرسیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسعودنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نےمختلف قسم کےسوالوں کےجواب دئیےجن میں سےایک ...جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل
فروری 24, 20251630جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ڈیموکریٹس یونین پہلےاورانتہائی دائیں بازوکی الٹرنیٹسیوفارجرمنی دوسرےنمبرپرآگئی،انتہائی دائیں بازوکی الٹرنیٹسیوفارجرمنی ...پی ٹی آئی کی جلسہ کیلئے درخواست:عدالت کی اہم ہدایت
فروری 24, 20251890تحریک انصاف کی جلسہ کےلئے درخواست پرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آئی کےنائب صدراکمل خان باری کی درخواست پراعتراض کی سماعت کی۔حکومت کی جانب سےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ...بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
فروری 24, 20251680وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کو پیچھے چھوڑدیا۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ2025کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداور نگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان بینکنگ سمٹ کاانعقاداہمیت کاحامل ہے،ہم ...اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟
فروری 24, 20251930ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں انقلاب برپا،دنیا کی پہلی حقیقی پرواز کرنیوالی منفرد گاڑی کی اولین آزمائشی اڑان،اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















