Blog
پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
فروری 26, 20251920پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا اظہار کر دیا۔ اگرچہ پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ...انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا؟ طبی تحقیق میں قیمتی راز افشا
فروری 26, 20252650انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا ہے؟تازہ ترین طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا۔ ماہرین کے بقول انسان کیلئےنیند لینا بہت ضروری ہے کہ ایک اچھی اور بہتر نیند ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 26, 20251920انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےانگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہیں۔ ...دبئی: ویزے کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے نیا نظام متعارف
فروری 26, 20253470دبئی جانیوالےسیاحوں اور پاکستانیوں کیلئے اہم خبر،متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست اور دنیا بھر کے سیاحوں کے پسندیدہ شہر دبئی میں رہائشیوں کیلئے ویزا کی تجدید گھر بیٹھے چند منٹوں ...گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف
فروری 26, 20252080گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف،اب گھریلو کام کاج کیلئے نوکر رکھنے کا زمانہ قصہ ٔ پارینہ بن جائے گا۔ گھر کے سارے کام اب روبوٹ کرے گا۔ ناروے ...سندھ :ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹر امتحانات کا شیڈول تبدیل
فروری 26, 20253260سکولوں اور کالجوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے؟نئی تاریخوں ...ریلوے کا بڑا اقدام: 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
فروری 26, 20251760ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام کرتے ہوئے 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نے جہاں ایک طرف سرسید ...ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟اہم پیشگوئی
فروری 26, 20252520ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری عشرے میں گرم ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ...یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی
فروری 26, 20251660یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔ یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ڈالرکامطالبہ واپس لےلیاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دوسرےمسودےمیں بھی ...ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،21سرکاری ٹیک ملازمین نےاجتماعی استعفیٰ دیدیا
فروری 26, 20251570ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،امریکاکے21سرکاری ٹیک ملازمین نےایلون مسک کی مددکرنےکے بجائے اجتماعی استعفیٰ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انجینئرز،ڈیٹاسائنسدان،ڈیزائنرزاورپروڈکٹ منیجرزکااستعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کیلئے بڑادھچکاہے۔ٹیک ملازمین نےاپنی تکنیکی مہارت کوعوامی خدمات کوختم کرنے کےلئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















