Blog
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصد کمی،سونے،چاندی کی قیمت بھی گرگئی
فروری 26, 20251770عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصدتک کمی،سونے اورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت1.92ڈالرکی کمی سے68.78ڈالر ہوگئی ،برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت2ڈالرکی ...حکومت کاوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ
فروری 26, 20252060حکومت نےوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا،کس کوکونسی وزارت ملےگئی نام سامنےآگے۔ ذرائع کےمطابق حنیف عباسی اورطارق فضل چودھری کووفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہ کیاگیاجبکہ خالدمگسی اورمصطفیٰ کمال بھی وفاقی کابینہ کاحصہ ...صدرآصف زرداری سےپیپلزپارٹی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی
فروری 26, 20252200صدرمملکت آصف علی زرداری سےپیپلزپارٹی پارلیمانی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی وفد کے اراکین نے لاہورگورنر ہاؤس میں ملاقات ...جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی،جسٹس حسن اظہررضوی
فروری 25, 20251650سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین ...پنجاب حکومت کاصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ
فروری 25, 20251520پنجاب حکومت نےصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘تشکیل دےدی،کمیٹی قدیم فوجداری قوانین کی جدید اورمؤثربنانےکیلئےسفارشات پیش کرےگی،جرائم کی روک تھام ،قانون کےمؤثرنفاذسےمتعلق قانونی اصلاحات لائی ...بادل پھر برسنے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی بارشوں بارے اہم پیشگوئی
فروری 25, 20252380بادل ایک مرتبہ بھر برسنے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے زیر اثرملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 2 مارچ تک ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
فروری 25, 20252060سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا؟ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں ...سشمیتا سین شادی کے لیے تیار،دولہاکیساہواداکارہ نےبتادیا
فروری 25, 20252010بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین شادی کےلئےمان گئیں اوردولہاکیساہووہ بھی بتادیا۔ 1994 میں مس یونیورس (مقابلہ حسن) کا ٹائٹل جیتنے والی 49 سالہ اداکارہ سشمیتا سین ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی ...راولپنڈی:آسٹریلیااورجنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا
فروری 25, 20252010انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاآج ہونےوالا آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث نہ ہوسکا۔جس وجہ سےدونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ راولپنڈی میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ...چیمپئنزٹرافی:شائقین کرکٹ کیلئےمایوس کن خبر،پاکستان کاسفراختتام پذیرہوگیا
فروری 25, 20252010انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی شائقین کےلئے مایوس کن خبر،قومی ٹیم کاچیمپئنزٹرافی میں سفرشروع ہوتےہی اختتام پذیرہوگیا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کابخاراب پاکستانیوں پرختم ہونےلگاکیونکہ قومی ٹیم نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















