Blog
چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ منسوخ
فروری 27, 20252200انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ شیڈول تھا،پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی پھرلوٹ آئی
فروری 27, 20252070صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہےجس سے سردی ایک بارپھرلوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن میں بارش ہوئی جبکہ گرین ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،کینال روڈ،جیل روڈ اورمال ...چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا
فروری 27, 20252710انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،،افغانستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےعمدہ ...پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
فروری 26, 20251930وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ازبکستان کےدورےپرہیں،وہاں پرمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی ...تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 26, 20251710سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی ...طلاق کی شرح میں اضافےکی وجہ کیا؟بہروز سبزواری نےبتادیا
فروری 26, 20251990پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاربہروز سبزواری نےکہاہےکہ طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ لڑکیوں کےگھروالےہیں۔ حال ہی میں اداکاربہروز سبزواری نےایک نجی ٹی کےمورننگ شومیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف ...وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
فروری 26, 20251680وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک بھرمیں لگایاجائے،اس شعبےپر ود ہولڈنگ انکم ٹیکس بھی لگایاجائے،ایف بی ...پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
فروری 26, 20251430صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت میں تبدیل کرکےنیاٹرینڈمتعارف کروایا،نوجوانوں کوپیٹرول بم،غلیلیں اورڈنڈےنہیں چاہیے،نوجوان نسل نےجلاؤگھیراؤاورماردھاڑکی ...کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،عاقب جاوید
فروری 26, 20251590قومی ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،ہم بھارت کیخلاف تجربہ کارپلیئرزکی کمی کی وجہ سےہارے۔ راولپنڈی میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدکاکہناتھاکہ صائم ...ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا،محمداورنگزیب
فروری 26, 20251650وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ معاشی استحکام کے ثمرات مل رہےہیں،معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، پائیدارمعاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کےایجنڈےپرعمل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















