Blog
حسن کی دیوی میرانےخوبصورتی میں ایشوریا اور مادھوری کومات دیدی
فروری 28, 20251680پاکستان شو بزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میرانےکہاہےکہ جب میں بھارت گئی تو وہاں لوگوں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، مجھے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ سے ...شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری
فروری 28, 20251540شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم دفاعی چیمپئن اسلام ...کچن گارڈننگ کا بڑھتا ہوا رجحان
فروری 28, 20251610رپورٹ: خدیجہ حسن: دنیا بھر میں آبادی کے لحاظ سے خوراک کی ضرورت میں بے حد اضافہ ہوا ہے، جبکہ زرعی سائنس میں غیرمعمولی ترقی کی وجہ سے سبزیاں اور فروٹ اگانے ...بہاولپور میں تیار ہونے والی چنری: خواتین کا پسندیدہ پہناوا
فروری 28, 20252590رپورٹ: مریم مراد: جنوبی پنجاب ،میٹھی زبان بولنے والوں کا خطہ،یہاں کی ثقافت خوبصورت رنگوں میں رنگی ہوئی ہے، ایسے ہی رنگ خواتین کے روایتی پہناوے چنری میں نظرآتے ہیں۔ عباس نگر ...پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
فروری 28, 20251930صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ایک جماعت اوران کےدیہاڑی داروں کوبہت تکلیف ہے،ایک سال ...اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر
فروری 28, 20251410طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔ وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کروم بکس کی فراہمی کیلئے ...مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
فروری 28, 20252410مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات ...مریخ کی رنگت سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا
فروری 28, 20252620مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا۔زنگ آلود، رنگت کی وجہ سے مریخ کوسرخ سیارہ بھی پکارا جاتاہے۔ مریخ نظام شمسی کا ایسا سیارہ ہے، جس پر کافی ...سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 28, 20252720موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی بڑھ گئی ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرافغانستان کابیٹنگ کافیصلہ
فروری 28, 20251390انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں آسٹریلیا اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















