Blog
ایمل ولی خان کارمضان اور عید سعودی عرب کیساتھ منانے کا اعلان
مارچ 1, 20252130اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نےرمضان اور عید سعودی عرب کےساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری ...چیمپئنزٹرافی:انگلینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
مارچ 1, 20251970انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ...سائنسدانوں نے بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
مارچ 1, 20252080بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور، سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھنے والی نیوکلیئر بیٹری بنا کر توانائی کو ذخیرہ کرنے کے ...اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف
مارچ 1, 20251530اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف، اوپن اے آئی نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل جی پی ...چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کامیچ ختم،کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مارچ 1, 20251920انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کوایک ،ایک پوائنٹ ملنےسےکینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےٹاس ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مارچ 1, 20251540حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات ...پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتاجارہاہے،ورلڈبینک
مارچ 1, 20252850ورلڈبینک کےکنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نےکہاہےکہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتا جارہاہے۔ ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں جاری اپنےبیان میں کہنا ...جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی
فروری 28, 20251760جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں چار ایڈیشنل ...سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کےججزکی تعدادمیں اضافہ
فروری 28, 20251470سپریم کورٹ کےآئینی بینچ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئینی بینچ میں ججوں کے اضافے ...لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا
فروری 28, 20251740صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تاجپورہ،تاج باغ،جلو،ہربنس پورہ،ضرارشہیدروڈ،صدر،شالیمار،سمی ٹاؤن،فتح گڑھ،سلامت پورہ،نبی پورہ،لال پل ،مغلپورہ،لکشمی چوک ،سمن آباداورساندہ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















