Blog
پاکستان میں ایک اور گاڑی متعارف ، قیمت بھی سامنے آ گئی
مارچ 3, 20254210نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں ایک اورنئی گاڑی کا ماڈل متعارف ،گاڑی کی قیمت بھی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں چینی آٹوموبائل برانڈز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں ...مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت
مارچ 3, 20251540مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت،ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے قدیم مصر کی ایک طویل عرصے سے گمشدہ تاریخ کو زندہ کر دیا ۔ ماہرین نے تین ...سیاحت کا فروغ: والڈ سٹی اتھارٹی مال روڈ مری کی تزئین و آرائش کرے گی
مارچ 3, 20252670سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی ملکہ کوہسار مری کےمال روڈ کی تزئین و آرائش کرے گی۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی مال روڈ مری کی آرائش اور بیرونی ...پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع
مارچ 3, 20251960پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع،پنجاب حکومت کی ہدایت پر ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کی آن لائن پورٹل رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔سہل اور تیز ترین آن ...تین سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن، پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟
مارچ 3, 202526003 سال بعد رواں ماہ پہلا مکمل چاند گرہن بلڈ مون ہو گا۔ پاکستان میں چاند گرہن دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ 2025 کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ ...انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری: ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور
مارچ 3, 20252910انسٹاگرام کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹاگرام کی ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور،میٹا کی زیر ملکیت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام امریکا میں ٹک ٹاک کے غیر یقینی مستقبل کا ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوارہوگیا
مارچ 3, 20252360صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بونداباندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا۔ تاجپورہ،لال پل ،مغلپورہ،تاج باغ،صدر،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،غازی آباد،محمدپورہ،دھرمپورہ،گڑھی شاہواورشملہ پہاڑی میں رحم جم ہوئی۔ مال روڈ،کینال روڈ،جیل روڈ،فیروزپورروڈ،اچھر،مزنگ،ساندہ،اندرون شہر، سٹیشن،دوموریہ پل،شادباغ،سنگ پورہ،کلمہ ...چیمپئنزٹرافی:بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنزسےمات دیدی
مارچ 3, 20251890انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنز سےمات دےدی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،بھارتی سورماؤں نےپہلے کھیلتے ہوئےنیوزی ...رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے،وزیراعظم
مارچ 2, 20252070وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف نے20ارب روپےکےرمضان ریلیف پیکج 2025کااجراکردیا۔ رمضان پیکج 2025کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ رمضان کی آمدہےروزےداروں ...چیمپئنزٹرافی:جنوبی افریقہ نےانگلینڈکو7وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
مارچ 2, 20252100انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےانگلینڈ کو7 وکٹوں شکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















