Blog
آئی ایم ایف کارئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ
مارچ 4, 20251980پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں آئی ایم ایف نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ کیاہے۔ آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر ...چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل ،بھارت اورآسٹریلیا میں آج جوڑپڑےگا
مارچ 4, 20251780انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں آج بھارت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی آج بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان دبئی کےانٹرنیشنل ...وزیراعظم کاسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس
مارچ 3, 20251970وزیراعظم شہبازشریف نےسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےشکایات کےفوری ازالےکےلئےسیکرٹری سطح پراجلاس طلب کیا،اجلاس میں وفاقی وزارت ،سوئی گیس کمپنیزکےمنیجنگ ڈائریکٹراورسینئرانتظامیہ کےممبران نےشرکت کی۔ ترجمان ...مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟جسٹس محمد علی ...
مارچ 3, 20251810سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ اگر مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟ سپریم کورٹ میں فوجی ...رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 3, 20252530روزہ داروں کیلئے خوشخبری،رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا۔آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ...سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مارچ 3, 20251820سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ریکارڈ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق 7ماہ میں تجارتی خسارہ 15ارب 78کروڑ ڈالرزپرپہنچ گیا،فروری میں سالانہ اورماہانہ بنیادوں پربرآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی،جنوری ...چیمپئنزٹرافی:سیمی فائنل میں میچ آفیشلزکو ن؟نام سامنےآگئے
مارچ 3, 20251930انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےدونوں سیمی فائنلزکے میچ آفیشلزکےنام سامنے آگئے۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےایونٹ کے تمام گروپ میچزمکمل ہوگئےہیں اب سیمی فائنل ...سندھ کا مری: گورکھ ہل سٹیشن پربرفباری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
مارچ 3, 20252740سندھ کے مری گورکھ ہل سٹیشن پربرفباری،ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا۔ سندھ کے قدرتی حسن سے مالا مال سیاحتی مقام گورکھ ہل سٹیشن پر اس ویک اینڈ ...خیبر پختونخوا :رمضان کے دوران سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری
مارچ 3, 20252050پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران خیبر پختونخوا کے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری کردیے گئے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے رمضان ...دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نئی عائد کی گئی شرط کیا ہے؟
مارچ 3, 20252340دبئی جانیوالے مسافروں کیلئےاہم خبر،دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد، مسافروں کے پاسپورٹس پر ایک مخصوص مہر لگائی جائے گی۔ دبئی کی جنرل ڈائریکٹریٹ برائے شناخت و غیر ملکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















