Blog
کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ
مارچ 5, 20251720تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔ امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔ تجزیہ کاروں کےمطابق امریکی خوردہ فروش میکسیکواورکینیڈاکی درآمدات پرزیادہ انحصار کرتے ...امریکا:شدیدبارشوں اوربرفباری سےتباہی،لاکھوں گھربجلی سےمحروم
مارچ 5, 20252250امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں طوفانی ہوائیں ریکارڈکی گئی جبکہ ٹیکساس میں 4لاکھ گھروں اورکاروبارکوبجلی ...عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ
مارچ 5, 20251680عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ سونےکی فی اونس قیمت22ڈالرکےاضافےسے2ہزار916ڈالرہوگئی ،چاندی کی فی اونس قیمت27سینٹ کےاضافےسے32ڈالرہوگئی جبکہ فی ...پہلاسیمی فائنل،بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
مارچ 4, 20251990انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اور آسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ ...یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف
مارچ 4, 20252510یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف،یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس بنانے کیلئےآرٹی فیشل انٹیلی جنس کا نیا فیچر شامل کر لیا۔ نئے ویڈیو جنریشن ماڈل سے مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز ...یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں،بشریٰ انصاری
مارچ 4, 20251560پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نےایک نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں ...بیرسٹرسیف کےبیان پرعظمیٰ بخاری کاردعمل آگیا
مارچ 4, 20252050خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف کےبیان پروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےردعمل دیتےہوئےہفتے بھر کا مینیو بتادیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں ...پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیرقانونی تنظیم ہے،اکبرایس بابر
مارچ 4, 20251200تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیر قانونی تنظیم ہے۔ انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کےبعدالیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا ...جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل
مارچ 4, 20251550سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔ سپریم ...دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی اسکواڈ کااعلان ،نام سامنےآگئے
مارچ 4, 20252040دورہ نیوی لینڈکےلئے قومی ٹیم کےون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ محمدرضوان ون ڈےٹیم کےکپتان ہوں گے،سلمان آغا،عبداللہ شفیق اور ابرار احمدون ڈےاسکواڈ میں شامل جبکہ عاکف جاوید،بابراعظم ،فہیم اشرف،امام الحق ٹیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















