Blog
امریکی صدرکاکینیڈا،میکسیکوکوآٹوانڈسٹری میں ایک ماہ کی چھوٹ کااعلان
مارچ 6, 20251740امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکینیڈااورمیکسیکوکوآٹوانڈسٹری کےٹیرف میں ایک ماہ کی چھوٹ دےدی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ کارسازکمپنیوں کےحکام نےصدرٹرمپ کےساتھ رابطہ کیاتھا،صدرٹرمپ نےکارسازکمپنیوں کی درخواست پرٹیرف موخرکردیا۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ امریکی صدرنےکارسازکمپنیوں کوامریکامیں ...چیمپئنزٹرافی:فائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
مارچ 6, 20251840انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکےبعدمیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ میں آٹھ ملکوں کی ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوہراکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مارچ 6, 20251540انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو50رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ...ایپل کون سی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟
مارچ 5, 20251740ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ایپل کون سی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک کے مطابق ...چیمپئنزٹرافی میں ناکامی :آسٹریلیاکےاہم کھلاڑی کاریٹائرمنٹ کااعلان
مارچ 5, 20251960چیمپئنزٹرافی میں ناکامی پرآسٹریلیاکےاہم کھلاڑی اسٹیواسمتھ نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ چیمپئنزٹرافی میں اسٹیواسمتھ نےپیٹ کمزکی غیرموجودگی میں کپتانی کی تھی، چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیاکوسیمی فائنل میں بھارت سےشکست ہوئی،اسٹیواسمتھ نےمیچ کےبعدساتھی ...آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے مکمل پروسیجرفراہم کیاگیاہے،جسٹس محمدعلی مظہر
مارچ 5, 20252260سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے مکمل پروسیجرفراہم کیاگیاہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان ...چاند پر سورج کے طلوع ہونے کا دلچسپ اور دلفریب نظارہ
مارچ 5, 20252580چاند پر سورج طلوع ہونے کا دلفریب نظارہ،زمین پر سورج طلوع ہونے کا نظارہ تو بیشتر افراد نے دیکھا ہوگا، مگر چاند پر یہ منظر کیسا ہوتا ہے؟ دلچسپ نظارے کی تفصیلات ...میٹرک کے سالانہ امتحانات: امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ
مارچ 5, 20251510طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ دہم کے امتحان میں 5 لاکھ 68ہزار امیدوار شریک ہیں۔امتحان میں ...ایمریٹس کا ایشیا کے مزید شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
مارچ 5, 20251610فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،ایمریٹس ایئرلائن نے 3 نئے ایشیائی شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایمریٹس نے رواں ہفتے کے پہلے روز تین نئے ایشیائی مقامات چین میں شینزین، ...رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 5, 20252540رمضان المبارک میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا نظام ملک سے نکل گیا ہے اوررواں ہفتے مزید بارشوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















