Blog
اٹلی کی کمپنی کاہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان
مارچ 6, 20252430اٹلی کی ایک کار ساز کمپنی نے ہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ اٹلی کی معروف کمپنی فیاٹ نے 2027 تک ہر سال کار کا ایک نیا ...کامیڈی کنگ امان اللہ کو مداحوں سے بچھڑے5برس بیت گئے
مارچ 6, 20251480کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے5 برس بیت گئے۔ اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے فن کے بادشاہ امان اللہ 1954میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے غریب گھرانے ...بنگلہ دیشی کھلاڑی کاون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
مارچ 6, 20251540بنگلہ دیش کےمشفیق الرحیم نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے2سال قبل ہی ریٹائرہوچکےہیں جبکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتےرہیں گے،مشفیق الرحیم نے274ون ڈےمیچزمیں 9سنچریوں اور49نصف سنچریوں کی مددسے7ہزار795رنزبنائے۔ ...پنجاب بھرمیں دیہی مراکزصحت کی آؤٹ سورسنگ کااصولی فیصلہ
مارچ 6, 20251500حکو مت نےپنجاب بھرمیں دیہی مراکزصحت کی آؤٹ سورسنگ کااصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت شعبہ صحت کےحوالےسےخصوصی اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ینگ ...ٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دیدی
مارچ 6, 20251960امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دےدی۔ اپنےایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ قیدیوں کورہانہ کیاتوغزہ میں حماس کاکوئی رکن نہیں بچےگا،حماس کوآخری وارننگ دےرہاہوں غزہ کوچھوڑدے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...امریکانےویزاپابندی کی نئی پالیسی کااعلان کردیا
مارچ 6, 20251990امریکانےویزاپابندی کی نئی پالیسی کااعلان کردیا،جس میں غیرملکی سرکاری عہدیداروں اور دیگر افراد کونشانہ بنایاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہناہےکہ غیرقانونی امیگریشن کی سہولت پرغیرملکی افسروں کیخلاف ویزاپابندی لگےگی،امیگریشن،کسٹم ،ہوائی اڈےاوپورٹ ...امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں،چین
مارچ 6, 20251440ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان کاامریکا کی جانب سےٹیرف پرردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ امریکاٹیرف سمیت جوبھی جنگ چاہتاہےہم تیار ہیں، امریکاکےساتھ ...امریکی ٹیرف:کینیڈانےورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی
مارچ 6, 20251300کینیڈانےامریکی ٹیرف کےخلاف ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ امریکی صدرکینیڈاکی معیشت تباہ کرناچاہتےہیں،ٹرمپ چاہتےہیں کینیڈاگٹھنےٹیک کرامریکاسےالحاق کرلے،ورلڈٹریڈآرگنائزیشن ناجائزٹیرف کے خاتمے کے لئے کارروائی کرے۔ دوسری ...یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا،فرانسیسی صدر
مارچ 6, 20251550فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاٹیلی ویژن پرقوم سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یورپ کےمستقبل کافیصلہ امریکااورروس میں نہیں کیا جاسکتا،اگلےہفتےپیرس میں یورپی ...حکومت نےلبنیٰ ظہیرکوپیمراکی کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن تعینات کردیا
مارچ 6, 20251940وفاقی حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کوپنجاب میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے تحت کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن مقرر کر دیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کواس عہدےپرتعینات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















