Blog
بارشوں کا سلسلہ ختم:کراچی سے کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟
مارچ 7, 20252850بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،کراچی سے کشمیر تک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارشوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی کراچی سےکشمیر تک ملک بھر میں ...ارشدشریف قتل کیس:معاہدہ ہونے کے باوجود توثیق کیوں نہیں کی گئی؟عدالت کاسوال
مارچ 7, 20252190ارشدشریف قتل کیس میں عدالت نےسوال کیاکہ10دسمبر کو معاہدہ ہونے کے باوجود اب تک توثیق کیوں نہیں کی گئی؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ارشد شریف قتل کیس کے از خود ...آج کل ریہرسل کےبجائےمیک اپ کوترجیح دی جاتی ہے،توقیرناصر
مارچ 7, 20251820پاکستان شوبزانڈسٹری کےسنیئراداکار توقیر ناصر نےکہاہےکہ اداکار اور اداکارائیں اگر میک اپ کے بجائے اتنا وقت ریہرسل میں لگائیں ،تو پھر سے معیاری اور اچھا کام دیکھنے کو ملے گا۔ حال ہی ...آئی ایم ایف کاسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ
مارچ 7, 20252070بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےساتھ سرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان پرخصوصی سیشن ہوا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان سرکلرڈیٹ میں1250ارب روپےکمی کاپلان تیارکررہاہے،سرکلرڈیٹ ختم ...ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
مارچ 7, 20251810وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورڈیولپمنٹ پراجیکٹ پرپیشرفت کاجائزہ ڈی سی نےرپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...26نومبرکااحتجاج،بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
مارچ 7, 20252050پی ٹی آئی کے26نومبرکےاحتجاج اورعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگرعدالت میں بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں قبل ازگرفتاری کی درخواستوں پرسماعت ...عمران خان سےملاقاتوں کامعاملہ پھرعدالت پہنچ گیا
مارچ 7, 20251600بانی پی ٹی آئی عمران خان سےوکلااورپارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے پراپوزیشن لیڈرعمرایوب نے توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ درخواست میں سیکرٹری داخلہ ،ہوم سیکرٹری پنجاب اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوفریق بنایاگیا۔درخواست ...ٹیرف کامعاملہ:امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کایوٹرن
مارچ 7, 20251730امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپر25فیصدٹیرف ایک ماہ کیلئے مؤخرکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کومؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرپردستخط کردئیے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کو2اپریل تک مؤخرکیاہے،آٹوانڈسٹری کوٹیرف میں چھوٹ کومزیدایک ماہ تک نہیں بڑھائیں گے،میکسیکواورکینیڈاکےپاس بہت ...حکومت کےقرضوں میں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
مارچ 7, 20252030وفاقی حکومت کےقرضوں میں اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہوا۔جنوری2024میں وفاقی حکومت کاقرضہ 65کھرب روپےتھا،جنوری2025میں وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں ...ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی
مارچ 7, 20251610ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی،ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں اپنا نیا آئی پیڈ ایئر لانچ کر دیا۔ اپیل کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















