Blog
موٹرویزپولیس ان ایکشن:حدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری
مارچ 8, 20251490موٹرویزپولیس ان ایکشن،حدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری ۔ ترجمان موٹرویزپولیس عمران احمدکاکہناہےکہ موٹرویزپرحدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری ہے،مقدمہ 150کلومیٹرسےزائدرفتارپردرج کیاجارہاہے،سینٹرل ریجن میں12گاڑیوں کےخلاف ایف آئی آرزدرج کی جاچکی ہیں۔ ترجمان ...وفاقی کابینہ میں توسیع :کس کوکونسی وزارت ملی؟تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 7, 20252450وفاقی کابینہ میں توسیع کےبعدکس کوکونسی وزارت ملی اورکس کوکونساقلمدان سونپاگیاکون اپنے عہدے پرقائم رہا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی کابینہ میں توسیع کےبعدڈاکٹرطارق فضل چودھری کوپارلیمانی امورکاقلمدان سونپ دیاگیا،جبکہ مصدق ملک سےپیٹرولیم اورآبی وسائل ...کرپشن کیس:عدالت نےیوسف رضاگیلانی کوبری کردیا
مارچ 7, 20251770اینٹی کرپشن عدالت نےیوسف رضاگیلانی کوٹڈاپ کیس سمیت3مقدمات سےبری کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے، جج نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے مکالمہ کرتے ہوئے ...ملازمین کی موجیں:عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں
مارچ 7, 20252310ملازمین کی موجیں،عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں ،رواں سال 29روزوں کے بعد اتوار30مارچ کی شام عیدالفظر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کمیٹی نے کہا ہے کہ رواں سال 29روزں کے ...گوگل سرچ کو مکمل طور پر بدل دینے والا بہترین فیچر متعارف
مارچ 7, 20251690گوگل سرچ کو مکمل طور پر بدل دینے والا بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سرچ انجن کیلئےایک تجرباتی اے آئی موڈ فیچر متعارف کروا دیا۔ گوگل سرچ میں اے آئی ...رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟
مارچ 7, 20253460طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟ماہرین ِ تعلیم نے بتا دیا۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کس وقت پڑھائی کی جائے؟ تاکہ ...سیاحتی پروازوں کا آغاز : ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں شروع کردیں
مارچ 7, 20251470سیاحتی پروازوں کا آغاز، ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں تیز کردیں۔سیاحتی اور پہاڑی علاقوں کی جانب فضائی سفر کرنیوالوں اور بیچلر ڈگری رکھنے والے ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ایئربلیو ایئرلائن نے سیاحتی ...ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں،وزیراعظم
مارچ 7, 20251990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سےکاروباری شخصیات کےوفدنے ملاقات کی،کاروباری برادری نےوزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا، کاروباری وسرمایہ کاروں نےسازگارماحول ...سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کیلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ
مارچ 7, 20252120سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کےلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ ،سپیشل ایتھلیٹس براستہ ابوظہبی ٹیورن جائیں گے۔ سپیشل اولمپکس ورلڈگیمز8تا15مارچ اٹلی کےشہرٹیورن میں ہوں گے،سپیشل اولمپک ونٹرگیمز میں93 سےزائدممالک کے1500سےزیادہ ایتھلیٹس حصہ لیں گے،سپیشل ...فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے،کپتان میچل سینٹز
مارچ 7, 20251320نیوزی لینڈکےکپتان میچل سینٹزنےکہاہےکہ فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ گیاجوکہ اتوارکوبھارت اورنیوزی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















