Blog
کون ہوگاکرکٹ کاچیمپئن؟فیصلہ کن گھڑی قریب
مارچ 8, 20251690انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاسہراکس کےسرسجےگا،بھارت میدان مارےگایا پھرنیوزی لینڈبازی جیتےگا۔فائنل میچ اتوارکوکھیلاجائےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ ...بچےاورخواتین وزیراعلیٰ کی ریڈلائن ہیں،عظمیٰ بخاری
مارچ 8, 20251860وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خواتین اوربچےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ریڈلائن ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ تشددکی شکارخواتین کوقانونی معاونت فراہم کررہے ہیں، لائیوسٹاک کےحوالےسےبھی پروگرام ترتیب دیاجارہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کا سٹائل کیسا ہو گا ؟
مارچ 8, 20252030آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ایپل کا پہلا حیرت انگیز فولڈ ایبل آئی فون کا سٹائل کیسا ہو گا ؟ نیز ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب تک ...آئی ایم ایف کاسندھ کوتعلیم اورصحت عامہ پرفنڈزبڑھانےکامشورہ
مارچ 8, 20252480بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےسندھ حکومت کوتعلیم اورصحت عامہ پرفنڈزبڑھانےکامشورہ دےدیا۔ آئی ایم ایف وفداورحکومت پاکستان کےمابین مذاکرات کاایک دورمکمل ہوگیاہے۔ ذرائع کےمطابق صوبائی سیکرٹری خزانہ فیاض جتوئی نے آئی ایم ...پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی، رمضان میں خصوصی رعایت
مارچ 8, 20253210طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان، رمضان میں خصوصی رعایت، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبا و طالبات کے لیے رمضان المبارک ...محکمہ موسمیات کی آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
مارچ 8, 20252670بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھر میں موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...چیمپئنزٹرافی:فائنل سےقبل بھارت کوبڑادھچکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکار
مارچ 8, 20252380انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل سےقبل بھارت کوبڑادھچکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکارہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ گیاجوکہ اتوارکوبھارت اورنیوزی ...سیاحوں کیلئے اہم خبر:لاہور سفاری زو کی عارضی بندش کا فیصلہ
مارچ 8, 20251840سیاحوں کیلئے اہم خبر،لاہور سفاری زو کی عارضی بندش کا فیصلہ،پنجاب وائلڈلائف حکام نے لاہور سفاری زو کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہورسفاری زو کو 11 مارچ سے 15 روز ...پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار
مارچ 8, 20252140وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائےخارجہ کاغیرمعمولی اجلاس منعقدہوا،جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکی ، اجلاس میں غزہ کی تعمیرنو کے لئےعرب منصوبےکی ...عرب لیگ کےغزہ تعمیر نو منصوبےکی حمایت کرتےہیں،سیکرٹری جنرل اوآئی سی
مارچ 8, 20252040سیکرٹری جنرل اوآئی سی حسین ابراہیم طحہ نےکہاہےکہ عرب لیگ کےغزہ تعمیر نو منصوبےکی حمایت کرتےہیں،فلسطینیوں کی جبراًنقل مکانی جیسےبیانات کومستردکرتےہیں۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائےخارجہ کاغیرمعمولی اجلاس منعقدہوا،جس میں پاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















